حکومت کا دعویٰ ہے کہ انتخابی قوانین میں حالیہ ترامیم سے حکمران اتحاد کیلئے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت کے حصول کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے دی نیوز کے مزید پڑھیں
رواں سال کا دوسرا طاقتور ترین شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرا گیا۔ یو ایس نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (NOAA) کے مطابق، طاقتور شمسی طوفان پیر کو زمین سے ٹکرایا جس کی وجہ سے جنوبی عرض بلد پر رات مزید پڑھیں
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے معاون برائے تزویراتی امور جواد ظریف نے 10 روز بعد ہی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی وزراء کی فہرست مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے پیرس اولمپکس 2024ء میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین کھلاڑی ارشد ندیم کے اعزاز میں عیشائیے کا اہتمام کیا۔ مولانا طارق جمیل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ مزید پڑھیں
سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے 9 مئی واقعات کی پلاننگ میں کردار ادا کیا، سیاسی شخصیات اور صحافیوں کو قتل کرانے کی بھی کوشش کی، فیض حمید نے تحقیقات سے بچنے مزید پڑھیں
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں رہنما مسلم لیگ ن، سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی جو پریس ریلیز آئی ہے اس سے نہیں لگتا کہ فیض حمید کے بچنے کا مزید پڑھیں
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد فوج کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیاسی روابط میں ملوث پائے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں خبردار مزید پڑھیں
امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بڑے حملے کے لیے ہمیں تیار رہنا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل کو دفاع مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے بھی مفت ائیر ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا ، پہلے مرحلے میںگھوٹکی- سکھر، خیرپور سے مریضوں کو کراچی منتقل کیا جاسکے گا، بعدازاں ایئر ایمبولینس سروس کا دائرہ کار حیدر آباد- تھر،نوابشاہ ،لاڑکانہ ائبرپورٹ تک بڑھایا جائے مزید پڑھیں
جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میںگفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9مئی میں جنرل فیض حمید کا کردار ہوسکتا ہے لیکن یہ اکیلے فیض حمید کا کام نہیں مزید پڑھیں
نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوید اکرم چیمہ دورۂ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں ٹیم منیجر تھے، اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک وہاب ریاض سینئر منیجر اور مزید پڑھیں