معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کر گئیں

2009 میں کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے میوزک بینڈ ’زیب اینڈ حنیا‘ سے وابستہ معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کر گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ زیبنسا المعروف زیب بنگش نے مختلف انسٹااسٹوری مزید پڑھیں

وادیٔ تیراہ کےشہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کو سپردِ خاک کر دیا گیا

وادیٔ تیراہ میں خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کو سپردِ خاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید کو مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران جاں بحق

پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران جاں بحق ہو گئے۔ براڈ پیک ریسکیو ٹیم کیمپ ون پہنچ گئی جس نے مراد سدپارہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق مزید پڑھیں

متعدد ممالک کی جانب سے کھیلنے کی آفرز موصول ہوئی تھیں،ارشد ندیم کا انکشاف

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں متعدد ممالک کی جانب سے کھیلنے کی آفرز موصول ہوئی تھیں۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کے لیے 40 سال مزید پڑھیں

سید مراد علی شاہ نے منسٹر ہاؤس کے بجائے نجی رہائش گاہ میں رہنے کی وجہ بتا دی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منسٹر ہاؤس کے بجائے اپنی نجی رہائش گاہ میں رہنے کے پیچھے چھپی وجہ بتا دی۔ مسلسل تیسری بار وزیرِ اعلیٰ سندھ منتخب ہونے والے سید مراد مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے سے طلاق سے متعلق زیرِ گردش افواہوں پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے اہلیہ، سابقہ مس ورلڈ، ایشوریا رائے سے طلاق سے متعلق زیرِ گردش افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ عرصۂ دراز سے بالی ووڈ کا یہ جوڑا اس حوالے سے خبروں کی مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ کا شمالی اسرائیل پر بڑا حملہ،درجنوں راکٹ فائر

حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے دوران درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔ لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کے راکٹوں کو روکنے کے لیے اسرائیلی دفاعی نظام نے کوئی میزائل فائر نہیں کیا۔ مزید پڑھیں

حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں تبدیلی کر دی

حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں تبدیلی کر دی۔ قومی بچت کے سیونگ اکاؤنٹ پر شرحِ منافع 150 بیسز پوائنٹس کم کر کے 19 فیصد کر دی گئی۔ قلیل مدتی سیونگ سرٹیفیکیٹ کا منافع 134 بیسز پوائنٹس مزید پڑھیں

وزیرَ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے ترقیاتی اسکیموں کا جال بچھا دیا ہے:بیرسٹر محمد علی سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیرَ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے ترقیاتی اسکیموں کا جال بچھا دیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ مزید پڑھیں

پاکستان میں واٹس ایپ صارفین کو سروسز کے استعمال میں دشواری کا سامنا

اگر آپ گزشتہ چند دنوں سے واٹس ایپ، فیس بُک، انسٹاگرام سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال میں دشواری کا سامنا کر رہے ہیں تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ ملک بھر سے بیشتر صارفین انٹرنیٹ کی سست رفتار مزید پڑھیں