بھارت میں ہندو مذہبی تہوار کے بینر پر میا خلیفہ کی تصویر لگادی گئی

بھارت میں ہندو مذہبی تہوار کے لیے لگائے گئے بینر پر غیر اخلاقی فلموں کی سابق لبنانی اداکارہ میا خلیفہ کی تصویر لگادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے کانچی پورم ضلع میں بینر سامنے آنے کے مزید پڑھیں

چین :مصروف ترین بندرگاہ پر کارگو بحری جہاز میں زوردار دھماکا

چین میں مصروف ترین بندرگاہ پر کارگو بحری جہاز میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق دھماکے کی آواز اور جھٹکا ننگبو زوشان بندرگاہ سے ایک کلومیٹر دور تک محسوس کیا گیا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں

2 سال سے وفاق کی جانب سے واجبات کی ادائیگی سست روی کا شکار ہے: مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ 2 سال سے وفاق کی جانب سے واجبات کی ادائیگی سست روی کا شکار ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزمل اسلم نے کہا کہ اس سال وفاق سے مزید پڑھیں

معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس کوہیتھرو ایئر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا

معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس کو برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 46 سالہ کیٹی پرائس کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر ہیتھرو ایئر پورٹ پر پولیس نے گرفتار کیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

شائقین فلم کے لیے خوشخبری، ٹک ٹاک جلد نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے

شائقین فلم کے لیے خوشخبری، مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک آنے والی فلموں اور ٹی وی شوز سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے جلد نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے مذاکرات جاری ہیں، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا نہیں سوچنا چاہیے:مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات جاری ہیں، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا نہیں سوچنا چاہیے، حکومت کو سنجیدہ ہونا پڑے گا تب ہی جا مزید پڑھیں

اب بھی خلیل الرحمان قمر کیساتھ کام کروں گا، وسیم عباس کی ”ہنسنا منع ہے“ میں دلچسپ گفتگو

پاکستان ٹیلی ویژن، فلم اور اسٹیج کے ناموراداکار، اسکرین رائٹر اور ہدایتکار وسیم عباس نے کہا ہے کہ 43 برس سے شوبز انڈسٹری میں کام کررہا ہوں۔ اپنی جوانی میں ہر اداکارہ کے ساتھ کام کرکے مزہ آیا۔ زندگی کا مزید پڑھیں

شہر میں فائرنگ کے واقعات، ایک شخص جاں بحق ، رینجرز اہلکار زخمی

شہر میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا، چھریوں کے وار سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود قائدآباد مرغی خانہ گلستان سوسائٹی کے قریب فائرنگ سے مزید پڑھیں

اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اقلیتی برادری میں سولرپینل تقسیم کرنےکی تیاری

وفاقی حکومت نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اقلیتی برادری میں سولرپینل تقسیم کرنےکی تیاری کرلی- وزیراعظم شہبازشریف نے چاروفاقی وزراء پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی- کمیٹی کو اقلیتی برادری میں اقلیتوں کے قومی دن کےموقع پر مزید پڑھیں

ایف آئی اےکی صدر میں کارروائی، انسانی اسمگلر گرفتار

ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت آصف علی کے نام سے ہوئی ۔ حکام کے مطابق ملزم بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر مزید پڑھیں