جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھالا ہوا ہے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

سپریم کورٹ نےمارگلہ نیشنل پارک میں کاروباری سرگرمیوں سے متعلق مقدمہ کی سماعت کے دوران وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹیفکیشن اور وائلڈ لائف بورڈ کی چیئر پرسن رعنا سعید کی برطرفی کے احکامات پر مزید پڑھیں

برازیل :مسافر طیارہ گر کر تباہ، جہاز میں سوار تمام افراد ہلاک

برازیل کے علاقے ساؤ پاؤلو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جہاز میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق طیارہ برازیل کےجنوبی علاقے کاسکاویل سے ساؤ پاؤلو جا رہا تھا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی مزید پڑھیں

فیض عام

یہ دنیا تضادات کا مجموعہ ہے۔ ہر ملک کے اپنے تضادات ہوتے ہیں جو تاریخی واقعات، تعصبات، معاشی مفادات و نقصانات اور مذہبی رجحانات و ثقافتی میلانات کی کوکھ سے جنم لیتے ہیں۔ ہم تضادستانیوں کا بنگلہ دیش اور ہے مزید پڑھیں

اولمپکس کھلاڑیوں کو دئیے جانے والے سونے کے تمغے کی مالیت950ڈالرز

پیرس اولمپکس میں فاتح کھلاڑیوں کو دئیے جانے والے سونے کے تمغے کی مالیت950ڈالرز کے لگ بھگ ہے، جو ان مقابلوں کے مہنگے ترین سونے کے تمغے ہیں۔ سونے کے یہ تمغے مکمل طور پر سونے سے تیار کیے جاتے مزید پڑھیں

جاپان کے وزیرِ اعظم نے زلزلےکی وارننگ کے بعد وسطی ایشیاء کا دورہ منسوخ کر دیا

جاپان کے وزیرِ اعظم فیومو کشیدا نے زلزلےکی وارننگ کے بعد وسطی ایشیاء کا دورہ منسوخ کر دیا۔ جاپانی میڈیا کے مطابق موسمیاتی ایجنسی نے پہلی بار ملک کے ساحل پر بڑے زلزلے کی وارننگ جاری کی ہے۔ جاپانی موسمیاتی مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کیخلاف پی ٹی آئی کا گروپ متحرک ہو گیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا میں اختلافات سامنے آ گئے۔ اس حوالے سے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کے خلاف سابق و موجودہ ارکانِ قومی و مزید پڑھیں

جتنی سیاست اولمپکس، ہاکی اور فٹبال میں ہے اتنی ہم سیاستدان نہیں کرتے:خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جتنی سیاست اولمپکس، ہاکی اور فٹبال میں ہے اتنی ہم سیاستدان نہیں کرتے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواجہ آصف نے کہا کہ ارشد ندیم نے قوم کا سر بلند کیا ہے مزید پڑھیں

ہم چاہتے ہیں کہ سعودی عرب امتِ مسلمہ کی رہنمائی کرے:مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو اسلامی دنیا کی سربراہی کا حق دیتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ سعودی عرب امتِ مسلمہ کی رہنمائی کرے۔ سربراہ جے مزید پڑھیں

حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آ گئی

حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آ گئی۔ حکومت اور جماعتِ اسلامی کے درمیان ہوئے معاہدے میں کہا گیا ہے کہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا مزید پڑھیں