ڈاکٹر عارف علوی کی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں مختلف سیاسی و مالی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خزانہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات سمیت بحالی اور انفرا مزید پڑھیں

مسجد کی زمین پر شاپنگ پلازہ قائم کرنے کا کیس،سینیٹر عبدالکریم کے بیٹے اسامہ عبدالکریم گرفتار

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے مسجد کی زمین پر شاپنگ پلازہ قائم کرنے کے کیس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر عبدالکریم کے بیٹے اسامہ عبدالکریم کو حراست میں لے لیا۔ ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے اسامہ عبدالکریم کو مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے جولائی تا ستمبرکی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائرکردی

کے الیکٹرک نے جولائی تا ستمبرکی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائرکردی۔ کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست دائر کی جس پر سماعت 30 نومبرکو ہوگی۔ کے الیکٹرک کی درخواست پر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں

آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے: عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قریبی دوستوں سے گفتگو کی جس میں انہوں مزید پڑھیں

توہینِ عدالت کیس: عمران خان کو شواہد پر جواب دینےکی مہلت

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ کی جانب سے عمران خان کے جواب پر جمع کرائے گئے شواہد پر چیئرمین تحریک انصاف کو جواب الجواب جمع کرانے کی مہلت دیدی۔ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس مزید پڑھیں

دو مجرم خاندان معیشت کی تعمیر میں کبھی سنجیدہ تھے اور نہ ہی ان میں اس کی صلاحیت تھی:عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے موجودہ حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمے دار قرار دےد یا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر پاکستان کے دیوالیے ہونے کے خطرے سے متعلق اعداد و شمار شیئر مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے ٹوئٹر سے متعلق ایلون مسک سے اپیل کردی

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹر سے متعلق ایلون مسک سے اپیل کردی۔ ٹوئٹرپرجاری بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ ڈیئر ایلون مسک ٹوئٹر کے بغیر ہم دنیا کا تصویر بھی نہیں کرسکتے۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے کمپنی کے دفاتر آج سے عارضی طو رپر بند کرنے کا اعلان کردیا

ٹوئٹر نے کمپنی کے دفاتر آج سے عارضی طو رپر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کےمطابق ٹوئٹرکمپنی کا دفاتر کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ فوری نافذ العمل ہوگا تاہم دفاتر 21 نومبر سےدوبارہ کھل جائیں مزید پڑھیں

اگر پی ٹی آئی نے وفاقی دارالحکومت میں جلسہ کرنا ہے تو انتظامیہ کو نئی درخواست جمع کرائے:اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے وفاقی دارالحکومت میں جلسہ کرنا ہے تو انتظامیہ کو نئی درخواست جمع کرائے۔ پی ٹی آئی کی جلسے اور دھرنے کے لیے این مزید پڑھیں