آج آپ کو ایک جنگل کی کہانی کیوں نہ سنائی جائے:یہ ایک شیر اور لومڑی کی کہانی ہے، ظاہر ہے شیر بہت طاقتور تھا اور لومڑی اس کے مقابلے میں بہت کمزور، مگر چالاکی میں پورے جنگل میں اس کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سعودی ولی عہد کی گھڑی خریدنے والے عمر فاروق ظہور سے پی ٹی آئی کے مزید رہنماؤں کی ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ عمر مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے ایک طالب علم جاں بحق جب کہ متوفی کے دو بھائی شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ سرجانی ٹاؤن میں بابا موڑ کے قریب پیش آیا، مزید پڑھیں
فلسطین کے شہر غزہ کے مکان میں آگ لگنے سے 7 بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جبالیہ مہاجر کیمپ میں چار منزلہ عمارت میں دوران پارٹی آگ لگنے سے متعدد افراد جھلس کر زخمی مزید پڑھیں
کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کے دوران نشان پاکستان سی ویو پر کراچی شو منعقد کیا گیا جس میں پاکستان نیوی اور ائیر فورس کے طیاروں نے فلائنگ مارچ کا جبکہ نیوی کی طرف سے مختلف ڈرلز اور فری فال مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ن لیگ کے وفد کے ہمراہ آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے رات گئے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اہم تعیناتی کے حوالے سے مشاورت مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہےکہ امریکا سپر پاور ہے، امریکا سے اچھے تعلقات عوام کے مفاد میں ہیں۔ غیر ملکی میڈيا کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ وہ امریکی سازش کے بیانیے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ آبی گزرگاہوں پر تعمیرات و تجاوزات، آبادیوں اور ناقص تعمیر سے ڈیموں کو نقصان ہوا اس حوالے سے غفلت کے مرتکب اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ کیمپ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے 2 ایڈیشنل آئی جیز اور 6 ڈی آئی جیز سمیت 10 پولیس افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کردیے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی انٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی سلطان احمد چوہدری کو ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ اور مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان پر ری پبلکنزکے کنٹرول کے بعد ڈیموکریٹ اسپیکرعہدہ چھوڑنے پرمجبور ہوگئی، نینسی پلوسی نے جنوری میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ امریکی ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹ پارٹی سربراہ کے عہدے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے مفت حج کی سہولت ختم کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ملک ہے اور یہاں ایسی سہولیات مزید پڑھیں