کبھی کبھار پاکستان کے حالات دیکھ کر وہ پنڈت یاد آتا ہے جس نے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے منہ سے ہندوستان کی تقسیم کے دن کا اعلان سن کر اسے دور دراز کے مندر سے ایک خط لکھا تھا۔ ہندوستان مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دےدیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں
کالج جاتی طالبات کو ٹرک نے کچل دیا، دونوں طالبات موٹرسائیکل پر گھر سے کالج جا رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق بادامی باغ میں ٹرک نے موٹرسائیکل سوار طالبات کو ٹکر ماری، ماہ نور نامی طالبہ موٹرسائیکل پر اپنی دوست مزید پڑھیں
ضلع مظفرگڑھ تھل جیپ ریلی کے سلسلے میں 21 نومبر کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا جبکہ 19نومبر کوکوٹ ادو میں مقامی تعطیل ہوگی,ضلعی انتظامیہ ،ریسکیو ، سول ڈیفنس اور دیگر متعلقہ اداروں کا کیمپ قائم کردیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں
سکھر حیدرآبادموٹروے کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن نےڈپٹی کمشنر مٹیاری کوگرفتار کرلیا گیا جبکہ لینڈ ایکوزیشن آفیسر منصور عباسی موقع سے فرار ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر مٹیاری عدنان رشید کو ان کے گھر سے گرفتار کر کے حیدرآباد منتقل کر دیا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں مرنے والے شہری معظم کو عمران خان کے ٹرک سے ایلیٹ فورس کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور صوبائی وزیر کے خطاب کے دوران گھڑی چور کے نعرے لگ گئے۔ پنجاب کے شہر لاہور کے جیلانی پارک میں ونٹر فیملی فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے دوران گھڑی چور کے مزید پڑھیں
ستارہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے پروفیسر ڈاکٹر ایوب صابر انتقال کرگئے، ان کی عمر 82 سال تھی۔ پروفیسر ایوب صابر نے علامہ اقبال پر 20 سے زائد کتابیں لکھیں، انہیں 2006 میں علامہ اقبال ایوارڈ بھی مزید پڑھیں
اسرائیل کے سفارتخانے نے متحدہ عرب امارات میں پیدا ہونے والے اسرائیلی بچے کو پہلا پاسپورٹ جاری کر دیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کسی بھی اسرائیلی کو پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے۔ عرب ریاست میں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ ساڑھے تین سال وزارت عظمیٰ پر بیٹھے خان نے بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں بنائی۔ قائدآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل کےگھر پر پولیس نے چھاپا مارا ہے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے گھر کے باہر رکھے گملے توڑ دیے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ حلیم عادل گھر مزید پڑھیں