لاہور: معروف موٹیوشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کو الحمراء آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنر کا چئیرپرسن تعینات کرنے کا اقدام چیلنج کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں قاسم علی شاہ کی الحمرا آرٹ کونسل کے چیئرپرسن تعنیاتی مزید پڑھیں
عمران خان کے ہنگامے، 2014 میں چینی صدر اور 2022 میں سعودی ولی عہد کے دورے منسوخ ملکی تاریخ میں آٹھ سال کے عرصہ میں دوسری بار تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تخریبی سیاست کے نتیجے میں دوست مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے قومی شناختی کارڈ کے اجرا میں ڈی این اے کو لازمی قراردینے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر سرداربابرموسیٰ خیل کی زیرصدارت 2 گھنٹے کی تاخیر سے منعقد ہوا جس مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وی وی آئی پی موومنٹ کیلئے ٹریفک نہیں روکی جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الٰہی نے ایک بیان میں بتایا کہ آج سی مزید پڑھیں
یوکرین کے خیرسون شہر کے جنوبی حصے سے روسی فوج کے انخلا کے بعد یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی نے شہر کا دورہ کیا اور روسی فوج کی پسپائی پر یوکرینی فوج کی صلاحیتوں کو سراہا۔ خیرسون کے دورے میں یوکرینی مزید پڑھیں
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیراعظم کا ہے، مشاورت جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی بہتر ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر کیسے استعمال کیا گیا؟ کس نے استعمال کیا؟ اب کوئی سوال بھی نہیں کر سکے گا۔ قانون میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا، یکم نومبر 2008 سے اب تک سرکاری ہیلی مزید پڑھیں
فرانس سے بابا گورو نانک کے 553ویں جنم دن کی دو روزہ تقریبات کے لیے ایک وفد نے مان سنگھ کی سربراہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔ اس دوران وفد نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے بھی ملاقات کی جنہوں مزید پڑھیں
کراچی غربی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے مختارکار جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ویسٹ کراچی فیصل بشیر میمن کے مطابق واقعہ سرجانی ٹاؤن تھانے مزید پڑھیں
دبئی: اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے کیس کی تحقیقات کیلئے قائم ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم متحدہ عرب امارات میں ارشد شریف کی قیام گاہ کا دورہ بھی کرے مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کے کس ملک میں ہوتا کہ مفرور شخص ملک کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے کرے؟ اس پر قانونی کارروائی کیلئے وکلاء سے مشاورت کررہے ہیں۔ عمران خان نے کہا مزید پڑھیں