ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کر دیا

ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کر دیا۔ ترک وزیرداخلہ سلیمان سویلو کاکہنا ہے کہ ہم امریکی سفارت خانے کے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم امریکا کے تعزیتی پیغام کو مسترد مزید پڑھیں

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی نمائش پیرس کے سنیما گھروں میں 15 نومبر تک جاری رہے گی

بلال لاشاری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی نمائش فرانس کے درالحکومت پیرس کے سنیما گھروں میں 15 نومبر تک جاری رہے گی۔ جیو فلمز کی پیشکش ، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کا مزید پڑھیں

11 سالہ یوسف شاہ نےالبرٹ آئن سٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو مات دےدی

البرٹ آئن سٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو مات دینے والے ننھے برطانوی بچے کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ 11 سالہ یوسف شاہ نے مینسا ٹیسٹ میں سب سے زیادہ اسکور حاصل کر کے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو استعفیٰ دینا چاہیے: اعظم سواتی کا مطالبہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ مجھے صبح کے اندھیرے میں اٹھایا اور بے لباس کیا گیا۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے مزید پڑھیں

اس ملک میں چیزیں چھپ جاتی ہیں، سامنے نہیں آتیں:علی زیدی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ اس ملک میں چیزیں چھپ جاتی ہیں، سامنے نہیں آتیں۔ علی زیدی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر میڈیا ٹاک مزید پڑھیں

معروف اداکاروں کا استنبول میں دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر ترک عوام سے اظہارِ یکجہتی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاروں نے ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر ترک عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ اداکارہ مہوش حیات نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر استنبول میں پیش آنے مزید پڑھیں

اسلام آباد پلوامہ تھوڑی ہے، یہاں لانگ مارچ آئے گا:بابر اعوان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پلوامہ تھوڑی ہے، یہاں لانگ مارچ آئے گا۔ یہ بات تحریکِ انصاف کے رہنما بابر اعوان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی مدد کا کام تیز کرنے کی ہدایت: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دیہی علاقوں میں سردی کی آمد سے پہلے متاثرین کی مدد کا کام تیز کرنے کی ہدایت دےدی۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

پرچون اور ہول سیل میں چینی کی قیمت بڑھنے کی اہم وجہ سامنے آگئی

پرچون اور ہول سیل میں چینی کی قیمت بڑھنے کی اہم وجہ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوگر کرشنگ سیزن میں تاخیر کی وجہ سے پرچون اور ہول سیل میں چینی کی قیمت بڑھ گئی ہے ۔ ہول سیل مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی پر مشورہ وزیراعظم کی صوابدید ہے:خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق وزیراعظم کی صوابدید ہے تاہم تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم نے ہی کرنا ہے۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے خواجہ آصف مزید پڑھیں