نقیب اللہ قتل کیس:سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ عدالت کے سامنے سابق ایس ایس پی راؤ انوار نے تمام الزامات سے انکار مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے میجر (ر) خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی رکنیت ختم کردی

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما میجر (ر) خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔ پی ٹی آئی کے میانوالی کے ضلعی صدر سلیم گل خان نے بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا مزید پڑھیں

نیپرانے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے ایف سی اے کے تحت مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے برفانی تودے کا سفر بہت جلد اختتام کو پہنچنے والا ہے

ایک سال قبل انٹارکٹیکا سے الگ ہوکر سست روی سے سمندر میں تیرنے والا دنیا کے سب سے بڑے برفانی تودے کا سفر بہت جلد اختتام کو پہنچنے والا ہے۔ اے 76 نامی برفانی تودہ مئی 2021 میں انٹارکٹیکا سے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم راجیو گاندھی قتل کے تمام مجرموں کو رہا کرنے کا حکم :بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی قتل کے تمام 6 مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے اعلیٰ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے راجیو گاندھی کے قتل کیس میں مزید پڑھیں

ٹونگا کے سمندری علاقے میں 7.1 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی

بحرالکاہل میں نیوزی لینڈ کے قریب واقع ملک ٹونگا کے سمندری علاقے میں 7.1 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ یو ایس جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق ٹونگا کے دوسرے بڑے شہر نیافو مزید پڑھیں

فلوریڈا میں سمندری طوفان نکول نے تباہی مچادی

امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان نکول نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے ٹکرانے کے بعد 6 لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی اپنی ٹیم کی سیمی فائنل میں بدترین شکست پر پھٹ پڑے

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی اپنی ٹیم کی سیمی فائنل میں بدترین شکست پر پھٹ پڑے۔ سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کے لیے کوچ راہول ڈریوڈ کی کاوشوں کو سراہا تاہم انہوں نے راہول ڈریوڈ کی مزید پڑھیں

انگلینڈ سے بدترین شکست، گواسکرکی روہت اور ویرات کی ریٹائرمنٹ کی پیشگوئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے بدترین شکست کے بعد بھارت کا ورلڈکپ کا سفر تو اختتام پذیر ہوا لیکن شکست کا یہ اثر بھارتی ٹیم کے سینئر پلیئرز کی ریٹائرمنٹ کی وجہ کا باعث بھی بن مزید پڑھیں

قومی انعامی بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی ۔ ذرائع کے مطابق 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی ، 100روپے کے سٹوڈنٹ بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام مزید پڑھیں