وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ محکمہ تعلیم سندھ سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کاکہنا ہےکہ راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ میں اب کوئی توسیع نہیں ہوگی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کل سے دوبارہ شروع ہوگا، مزید پڑھیں
راجن پور میں سیلاب کے نقصانات کا سروے مکمل ہونے کے ڈھائی ماہ بعد بھی متاثرین امدادی رقم سے محروم ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ نہ گھر ہے نہ چھت،اللہ کے آسرے پر بیٹھے ہیں جب کہ دادو کے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت کی کابینہ کمیٹی نے عمران خان پر حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر کا سول مزید پڑھیں
ایلون مسک نے ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کے بعد ٹیسلا کے 3.95 ارب ڈالرز مالیت کے حصص فروخت کیے ہیں۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق ایلون مسک نے ٹیسلا کے ایک مزید پڑھیں
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کو مسترد کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان پرحملےکی درج ایف مزید پڑھیں
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ عمران خان کی راولپنڈی آنےکی تاخیر اہم حکمت عملی کا حصہ ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ راولپنڈی کے اجلاس اورلندن میں ہونے مزید پڑھیں
راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث مری روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند ہوگیا۔ راولپنڈی کے علاقے شمس آباد پر پی ٹی آئی کا احتجاجی کیمپ جاری ہے جہاں درجنوں کارکنان موجود ہیں جب کہ مزید پڑھیں
ٹوئٹر کی جانب سے پہلی بار نئے ویری فکیشن پروگرام کی کچھ تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ ٹوئٹر کی پراڈکٹ ڈائریکٹر ایسٹر کرافورڈ نے بتایا کہ بہت جلد ٹوئٹر پر 3 اقسام کے اکاؤنٹس ہوں گے جن کو آفیشل، پیڈ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات اور مصر نے ہوا سے بننے والی 10 گیگا واٹ توانائی کے منصوبے پر دستخط کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور مصر کے صدر عبدالفتح السیسی مزید پڑھیں
جسٹس دھننجیا وائی چندرچوڑ نے بھارت کے 50 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جسٹس دھننجیا وائی چندرچوڑ کی حلف برداری کی تقریب راشٹر پتی بھون میں ہوئی جہاں بھارتی صدر دروپدی مرمو نے مزید پڑھیں