محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم بلوچستان نے سرد اور صوبے کے نسبتاً گرم علاقوں کےلیے الگ الگ سالانہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔اعلامیے کے مطابق صوبے کے سرد علاقوں میں سالانہ چھٹیاں مزید پڑھیں
وفاق نے خیبر پختونخوا، پنجاب کی حکومتوں کو چارج شیٹ دے دی وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کی صوبائی حکومتوں کے چیف سیکریٹریز کو خط لکھ دیا۔ ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق خط کے ذریعے دونوں صوبائی حکومتوں مزید پڑھیں
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کو بریک لگ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز قدر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر کا مزید پڑھیں
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہےکہ امن وامان کی صورت حال اور حالات ہاتھ سے نکلنے پرگورنر راج کی آئین میں جگہ موجود ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبے میں گورنر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے نیا بلٹ پروف کنٹینر تیار کیا جائے، پنجاب حکومت ہر ممکن معاونت کرے گی۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر آباد حملے کی پولیس ایف آئی آر کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ مجھ پر ہونے والے قاتلانہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا جانے والی ٹیم واپس آگئی، اُس سے بریفنگ لے لی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ مزید پڑھیں
راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے کیمپ کے باہر بزرگ خاتون نے احتجاج کیا۔ بزرگ خاتون راستے بند ہونے پر پی ٹی آئی قیادت اور فیاض چوہان پر برس پڑیں۔ بزرگ خاتون کا کہنا ہے کہ دو گھنٹے مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ فوج سے کوئی ایشو نہیں، صرف احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ معلوم تھا مجھے مزید پڑھیں
پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں آج سماعتوں کے دوران پاکستان کے سیمی فائنل کا خوب چرچا ہوا، وکلا نے بھی نیب ترامیم کیس ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔ سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر 1 میں ججز اور وکلا کے مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے، مرحوم ملنسار اور خوش اخلاق انسان تھے۔ ظفر رامے کو گزشتہ شب شدید کھانسی کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا تو ان کی روح جسم سے پرواز کر چکی تھی۔ مزید پڑھیں