ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات مکمل ، تفتیشی ٹیم وطن واپس روانہ

پاکستان کی تفتیشی ٹیم کینیا میں صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئی۔ پاکستانی تفتیشی ٹیم میں ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) محمد اطہر واحد، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا کچے کے علاقوں میں سڑکوں کی مرمت اور تعمیر نو کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ نے علاقے میں مزید پولیس چوکیاں قائم کرنے کے احکامات جاری کیے اور گھوٹکی، خیرپور اور لاڑکانہ کے کچے کے تھانوں میں نفری بڑھانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ نے شکارپور اور کشمور کے کچے کے تھانوں کی بھی نفری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے طیارےکی کراچی میں لینڈ نگ

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے طیارے کو کراچی میں لینڈ کروایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں موسم کی خرابی کے باعث طیارے کو لینڈنگ سے منع کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرول نے طیارے کے مزید پڑھیں

سید نوید قمر ارجنٹائن میں پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب ہوگئے

بین الاقوامی فورم پر پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز یہ ہے کہ وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر ارجنٹائن میں پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد سے وزارت تجارت کے اعلامیہ کے مطابق سید مزید پڑھیں

رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے مطالبے پر اُن سے سوالات پوچھ لیے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے مطالبے پر اُن سے سوالات پوچھ لیے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ الزام تو عمران خان پر بھی بحیثیت وزیراعظم لگتے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف ’شرم الشیخ ماحولیاتی سمٹ‘ میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔ وزیراعظم کل7 نومبر کو شرم الشیخ میں کوپ 27 کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت کابینہ ارکان وفد مزید پڑھیں

فرانس کی مشہور ماڈل گرل میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا

فرانس کی مشہور ماڈل گرل اور ٹی وی اسٹار میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا۔ ماڈل گرل نے کلمہ شہادت پڑھنے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لگائی جس میں وہ کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام میں داخل ہو رہی مزید پڑھیں

عمران خان نے جھوٹ بولنے میں گوئبلز ایوارڈ لے رکھا ہے:فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عجیب بات ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 4 گولیاں لگنے کے باوجود خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہا۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

افغان حکومت نے پہلے امیر ملا عمر کی قبر پر جانے کیلئے عام افراد کو اجازت دے دی

افغان حکومت نے طالبان کے پہلے امیر ملا عمر کی قبر پر جانے کیلئے عام افراد کو اجازت دے دی۔ ترجمان افغان حکومت ذبیح اللّٰہ مجاہد کے مطابق طالبان کے پہلے امیر ملا محمد عمر کی قبر کا احاطہ عام مزید پڑھیں