شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس نظرثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس نظرثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف نظرثانی درخواست کی کیس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

جیکولین فرنینڈس کیخلاف بھتہ خوری کیس میں ملوث ہونے کا ثبوت مل گیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے 215 کروڑ بھارتی روپے کے بھتہ خوری کیس میں ملوث ہونے کا ثبوت مل گیا۔ بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس 215 کروڑ مزید پڑھیں

کیا ایلون مسک مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے جارہے ہیں؟

واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک ایک بار پھر متنازع ٹوئٹ کرتے ہوئے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ،مریم نواز کا حکومتی فیصلے کی تائید سے انکار

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے پر حکومتی فیصلے کی تائید سے انکار کردیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے پر آئی جی کا سخت نوٹس

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جشن آزادی کے موقع پر غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے کے معاملے کا آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے سختی سے نوٹس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقے مزید پڑھیں