پاکستان کا 75واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

کراچی: ملک بھر میں چودہ اگست کا آغاز ہوتے ہی 75 ویں آزادی کا جشن بھرپور عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے جبکہ فضا قومی نعروں اور ملی نغموں سے گونج اٹھی ہے۔ ملک بھر میں یوم آزادی مزید پڑھیں

ملتان کی تعمیر و ترقی میں حصہ ڈالنے والے …(2)

اپنی منظور شدہ استعداد سے کہیں زیادہ‘ دو ہزار سے زائد بستروں اور روزانہ ہزاروں کی تعداد میں آؤٹ ڈور اور ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین کیلئے نشتر ہسپتال میں سرے سے کوئی باقاعدہ پارکنگ ہی مزید پڑھیں

فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کا عمران خان کو خط، اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو خط ارسال کردیا۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی ایف آئی اے انکوائری مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا جوہرٹاؤن لاہور میں لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ

لاہور: پنجاب پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے گھر جی تھری جوہرٹاؤن میں چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نا تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 25 مئی کو پیش آئے پرتشدد واقعات کے حوالے سے مزید پڑھیں

پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

سکولوں میں سال 2023 میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحان کیلئے سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا۔سکولوں میں لارج سکیل اسسمنٹ ٹیسٹ فروری مزید پڑھیں