سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ممکنہ دورہ بھارت پر بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورے سے متعلق کام جاری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندام باغچی مزید پڑھیں
عمران خان نے اس وقت اپنی ساری سیاست کی بنیاد اس سازشی تھیوری کی بنیاد پر رکھی ہے کہ ان کی حکومت کو امریکی سازش کے ایما پر ختم کیا گیا۔ ان کے دعوے کے مطابق ان کے مخالف سیاستدان مزید پڑھیں
کچھ دنوں سے ہمارے پاکستانی سپریم کورٹ کے تین رکنی اور فل ’’رکنی ‘‘بنچ کی بحث میں الجھے ہوئے تھے مگر میرے ذہن کے نہاں خانے میں جنت اور دوزخ کا تصور پھنسا ہوا تھا ،ہماری آسمانی کتاب میں حوروں مزید پڑھیں
سینٹ جان حضرت عیسیٰ ؑ کے بارہ حواریوں میں شامل تھے‘ یہ انتہائی خدمت گزار‘ نرم دل اور نیک انسان تھے‘ حضرت عیسیٰ ؑکو جب صلیب کی طرف لے جایا جا رہا تھا تو آپ ؑ نے سینٹ جان سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں حکومتی وکلا نے سپریم کورٹ میں پیش ہوکر اسے عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فل کورٹ نہ بنانے کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کی جائے مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتی بائیکاٹ کرنے والے شائستگی کا مظاہرہ کریں، عدالتی کارروائی سنیں۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک شخص انتقال کرگیا جب کہ 184 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعداد مزید پڑھیں
کراچی: پنجاب جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے مبینہ اغوا کیس کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، جس کے مطابق دعا زہرا کو لاہور سے کراچی دارالامان منتقل کر دیا گیا ہے۔ کیس کے مزید پڑھیں
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پربھی عدم اعتماد لانا ہوگی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ مزید پڑھیں
کابل: جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے لئے مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کا وفد کابل پہنچ گیا۔ کابل میں پاکستانی سفارت خانے نے علماء کے وفد مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت 19 مئی کو غیر ضروری اور لگژری آئٹمز کی درآمد پر عائد کی گئی پابندیاں ہٹانے کے لیے تیار ہو گئی ہے۔ ملک کی برآمدات کو مسابقتی بنانے کیلیے رواں مالی سال کے دوران بجلی پر فی مزید پڑھیں