عیدالاضحیٰ کا آج تیسرا روز، قربانی کا سلسلہ جاری

عید قرباں کا آج تیسرا روز ہے، سنت ابراہیمی کی پیروی میں آج بھی ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ شہریوں کی جانب سے گوشت رشتہ داروں، دوستوں اور مستحق افراد میں تقسیم کیا جارہا ہے۔مختلف شہروں مزید پڑھیں

آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب سمیت خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی بلوچستان اور مزید پڑھیں

Top Lobster

لابسٹر (Lobster) سمندر میں ہوتے ہیں اور ہم انسان انھیں بڑی رغبت سے کھاتے ہیں‘ ہم اور لابسٹر دونوں مکمل طور پر مختلف مخلوق ہیں لیکن اس کے باوجود ہم دونوں میں ایک چیز کامن ہے اور وہ ہے سیروٹونین مزید پڑھیں

پاکستانی پی ایچ ڈی طالبہ نے دو غیر ملکی ایوارڈ جیت لیے

سان فرانسسكو: پاکستانی اسکالر نے سان فرانسسکو میں منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم میں دو اعزازات اپنے نام کئے ہیں۔ اول انہیں سفری فیلوشپ دی گئی ہے اور دوم اسٹیم سیل پر اپنی غیرمعمولی تحقیقی تخلیص کا ایوارڈ بھی جیتا ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت کا کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ

حکومت نے ملک میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے حاجیوں کا ائیرپورٹس پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ڈائریکٹرحج نے ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی کو اس حوالے سے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ مزید پڑھیں

عید قربان نزدیک آتے ہی سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

لاہور اور راولپنڈی میں عید قربان سے قبل سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں نے پرواز پکڑلی۔ تفصیلات کے مطابق عید قربان نزدیک آتے ہی اشیائے خورد و نوش سمیت سبزیوں، پھلوں، آئل گھی، روٹی کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ مزید پڑھیں