جلد ہی پیا دیس سدھارنے والی بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کے والد معروف اداکار شتروگھن سنہا نے خاندان میں پھوٹ پڑنے کے حوالے سے گردشی خبروں کو ’خاموش‘ کروا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 جون مزید پڑھیں
خسرہ ایک وائرل انفیکشن ہے جو ’نظامِ تنفس‘ (سانس کی نالی) میں شروع ہوتا ہے، یہ ایک انتہائی متعدی بیماری ہے جو عام طور پر بچوں کو متاثر کرتی ہے۔ 2023ء کے بعد سے یورپی ممالک میں بھی خسرے کے مزید پڑھیں
سات مرتبہ حکومتیں، چھ وزراء اعلیٰ، مجموعی حکومتی دورانیہ 24 برس، سندھ کے سید 18 سال 3 ماہ وزارتِ اعلیٰ چلاتے رہے ہیں۔ محترمہ بینظیر بھٹو جب دسمبر 1988ء میں پہلی مرتبہ حکومت بنانے میں کامیاب ہوئیں تو پیپلز پارٹی مزید پڑھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے اداکارہ عریشہ رضی کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ نادیہ خان ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر اپنی روزمرہ کی زندگی سے متعلق مزید پڑھیں
سائفر اور توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی دونوں اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔ رجسٹرار ہائیکورٹ نے پیر کو بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ چیف مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان گزشتہ روز ہوئے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کی گورنر شپ اور وزارتوں پر آئندہ دو سے تین روز میں حتمی مذاکرات اسلام آباد مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پاکستان کی نوجوان نسل کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رہنے کی نصیحت کی ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کامیابی حاصل کرنے مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس احتجاج کے علاوہ راستہ نہیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ مسترد شدہ لوگ احتجاج کررہے ہیں، جن مزید پڑھیں
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والوں کو عوام نے مسترد کیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ احتجاج کرنے کے بجائے الیکشن مزید پڑھیں
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں اوور بلنگ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیپرا کے مطابق تمام ڈویژنوں کا اوور بلنگ ڈیٹا مانگ لیا گیا ہے، 27 فروری تک تمام مزید پڑھیں
ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر نے پاکستان میں انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ اس موقع پر ایران کے وزیرِ خارجہ حسین مزید پڑھیں