سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہو گیا ہے، جس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ سندھ اسمبلی کے ایوان میں ممبران کی کُل تعداد 168 مزید پڑھیں

صاحبہ کے سیٹ پر نخرے دیکھ کر ڈر گیا تھا کہ آگے معاملات کیسے چلیں گے:ریمبو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ریمبو (افضال خان) نے انکشاف کیا ہے کہ صاحبہ سیٹ پر اپنے جوتے تک خود نہیں پہنتی تھی، ان کے نخرے دیکھ کر ڈر گیا تھا کہ آگے معاملات کیسے چلیں گے لیکن انہوں مزید پڑھیں

ہماری کابینہ نے دن رات کام کیا اور ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی:محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہماری کابینہ نے دن رات کام کیا اور ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی۔ نگراں کابینہ سے الوداعی خطاب میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ بیوروکریسی نے بہترین انداز مزید پڑھیں

گھر میں کام کرنے والی بچی کی ہلاکت کا مقدمہ ، 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

فیصل آباد کے علاقے نعمت کالونی میں گھر میں کام کرنے والی بچی کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد کو نامزد کیا گیا، نامزد مزید پڑھیں

جب تک چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس نہیں ملے گا احتجاج ہوگا:سردار عبدالرحیم

جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سندھ میں ہمارا احتجاج مینڈیٹ کی چوری کے خلاف ہے، جب تک چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس نہیں ملے گا احتجاج ہوگا۔ ایک بیان میں سردار عبدالرحیم نے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی پارٹی کارکن سے گفتگو کی ویڈیو وائرل

خیبرپختونخوا کے لیے تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی پارٹی کارکن سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گفتگو کے دوران کارکن نے کہا کہ دھاندلی میں ملوث آر اوز کی تصاویر وال آف شیم پر لگانے کی مزید پڑھیں

سیاسی رہنماؤں کو بتا دیا ریڈ زون میں جلسے جلوسوں پر پابندی ہے:ڈی آئی جی ساؤتھ

جی ڈی اے اور دیگر رہنماؤں نے ساؤتھ زون کے ڈی آئی جی اور ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا کا کہنا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو بتا دیا ریڈ زون میں جلسے جلوسوں مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنان کا کارساز کے مقام پر دھرنا

جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنان نے کارساز کے مقام پر دھرنا دے دیا۔ سندھ اسمبلی کے باہر آج سیاسی جماعتوں کے احتجاج کی کال کے بعد اسمبلی اور اطراف کے علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی مزید پڑھیں

پاکستانی حکام کو انتخابات میں دھاندلی اور مداخلت کے الزامات کی چھان بین کرنی چاہیے: امریکی سینیٹر کا پاکستانی سفیر کو خط

امریکی ریاست میری لینڈ سے منتخب سینیٹر کرس وان ہولن نے پاکستانی سفیر کو خط لکھ کر انتخابات میں بھرپور حصہ لینے پر پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں انتخابی مہم پر حملوں کے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے:فیصل جاوید

تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ جلد رہا ہوں گے، وہ میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں