مسلم لیگ ن کے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ممبرز کے وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات

مسلم لیگ ن کے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ممبرز کے وفد نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی پارٹی کے صوبائی صدر جعفر خان مندوخیل نے کی اور ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتِ حال اور حالیہ انتخابات مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے:ریحانہ ڈار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے کہا مزید پڑھیں

فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ ادارہ سمجھا جانا چاہیے:شیر افضل مروت

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ ادارہ سمجھا جانا چاہیے، فوج بارڈر پر لڑتی ہے اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل

دوسرے اقتصادی جائزہ کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ نے اہداف پر عملدرآمد کی رپورٹ آئی ایم ایف کو ارسال کردی مزید پڑھیں

اس حکومت کی کیا ساکھ ہوگی جو ہمارے لوگوں کو لالچ اور دباؤ ڈال کر بنائی جائے:اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس حکومت کی کیا ساکھ ہوگی جو ہمارے لوگوں کو لالچ اور دباؤ ڈال کر بنائی جائے، ہم چاہتے ہیں کہ ملک آئین اور قانون کے مزید پڑھیں

محسن نقوی کا پی آئی ٹی بی کی ٹیم کے لیے 3 کروڑ روپے انعام کا اعلان

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پی آئی ٹی بی کی ٹیم کے لیے 3 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مزید پڑھیں

امیر بالاج ٹیپو کے قتل میں نامزد ملزمان کے بارے میں اہم معلومات سامنے آ گئیں

ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کی ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کے بارے میں اہم معلومات سامنے آ گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق امیر بالاج کو 19 فروری کو قتل کیا گیا تھا، طیفی مزید پڑھیں

شہباز شریف اور مریم نواز مہنگائی کا توڑ جانتے ہیں:سیف الملوک کھوکھر

مسلم لیگ ن کے رہنما سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور مریم نواز مہنگائی کا توڑ جانتے ہیں۔ لاہور کی اے ٹی سی کے باہر صحافی نے سیف الملوک کھوکھر سے سوال کیا کہ علیمہ خان مزید پڑھیں

نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے، بہتری نہیں آئے گی: فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے، بہتری نہیں آئے گی۔ راولپنڈی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی عوام ایک طرف مزید پڑھیں