پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے دنیا کی بلند ترین پہاڑکی چوٹی پر اذان دینے کا اعزاز حاصل کرلیا

پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے ایشیاء سے باہر دنیا کی بلند ترین پہاڑ ایکونکواگوا کی چوٹی پر اذان دینے اور پاکستان کا جھنڈا بلند کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کوہ پیما مزید پڑھیں

زندگی جینا اپنے سابق شوہر سے سیکھا ہے، فریال محمود کا اعتراف

پاکستانی اداکارہ فریال محمود نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے زندگی جینا اپنے سابق شوہر سے سیکھا ہے۔ باصلاحیت اور بے باک خیالات کا اظہار کرنے والی اداکارہ فریال محمود نے حال ہی میں نجی پوڈکاسٹ میں بطور مہمان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں عافیہ شہربانو کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت

سپریم کورٹ میں عافیہ شہربانو کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالتی معاون فیصل صدیقی نے کہا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 21 اپریل کے بجائے 11 اکتوبر سے نافذ ہو تو یہ اپیل قابل سماعت مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد کینیڈین شاہد چوہدری کینیڈا کی عدالت میں ’جسٹس آف پیس‘ تعینات

پاکستانی نژاد کینیڈین شاہد چوہدری کینیڈا کی عدالت اونٹاریو کورٹ آف جسٹس میں ’جسٹس آف پیس‘ تعینات ہوگئے ہیں۔ شاہد چوہدری پہلے پاکستانی ہیں جو اس قانونی عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ نمائندہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس شاہد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نےطارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد سے لیگی امیدوار طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے ہیں۔ نتخابات میں طارق مزید پڑھیں

حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات

حکومت سازی کے لیے آج مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ہوگا۔ ان مذاکرات میں حکومت سازی کے لیے آج معاملات طے ہونے کا امکان ہے جبکہ ن لیگ کا وفد ایم مزید پڑھیں

اسلام آباد کے 2 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد کے 2 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر سماعت کر رہے ہیں۔ درخواست گزار شعیب شاہین نے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں کون سی جماعت کتنی نشستوں پر بیٹھے گی؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب ارکان اسمبلی کی تعداد 84 ہے، جام مہتاب، ممتاز جاکھرانی نے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ملیر سے کامیاب آزاد امیدوار اعجاز سواتی نے پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

کابینہ کے لیے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں:علی امین گنڈاپور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کابینہ کے لیے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے مزید پڑھیں