امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی 18 سیٹوں پر جماعت اسلامی اور آزاد جیتے ہیں، ہم پرامن احتجاج پر یقین رکھتے ہیں، ہم آج سے احتجاج شروع کریں گے۔ کراچی میں پریس مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ بھٹو مزید پڑھیں
تاحیات نااہلی سے متعلق آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے کیس میں تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے شمالی ضلع باجوڑ میں انسدادِ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے بیلوٹ فرش میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
کشمیری رہنما پروفیسر نذیر احمد شال 77 برس کی عمر میں برطانیہ میں انتقال کر گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نذیر احمد گزشتہ 2 ماہ سے لندن کے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، وہ گردوں اور سانس کی بیماری مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے قومی میڈیا کیلئے 17نکاتی ضابطہ اخلاق بھی جاری کر دیا ،پولنگ ختم ہونے کے ایک گھنٹے تک نتیجہ نشر نہیں کیا جائیگا۔ نتائج نشر کرتے وقت بتایا جائیگا کہ یہ غیر سرکاری، نامکمل نتائج ہیں جنھیں آر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنے معاملات طے اور اپنے کارکنوں کو فوج مخالف بیانیے سے دور رکھے بغیر الیکشن میں حصہ لینے جا رہی ہے۔ 9؍ مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی کیخلاف شروع ہونے مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی بار ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے آئندہ عام انتخابات میں حصّہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیئے۔ دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم کے سینئر رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں
بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما قاسم سوری کی وزارتِ داخلہ کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے قاسم سوری کے وکیل کے خلاف انکوائری شروع کرنے کا مزید پڑھیں