ہمایوں اختر خان کااستحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ہمایوں اختر خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہمایوں اختر خان سے گزشتہ روز جہانگیر ترین نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی۔ مزید پڑھیں

ہم کسی صورت الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے:بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے، ہماری استدعا رہی ہے کہ شفاف الیکشن ہوں۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے مزید پڑھیں

6 افراد کی ہلاکت کا کیس: ملزم افنان کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ دوبارہ کرانے کی اجازت

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے لاہور ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں ملزم افنان کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ دوبارہ کرانے کی اجازت دے دی۔ مزید پڑھیں

سانحۂ APS:سندھ کے گورنر اور نگراں وزیرِ اعلیٰ کے پیغامات جاری

سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری اور نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سانحۂ آرمی پبلک اسکول کی 9 ویں برسی کے موقع پر پیغامات جاری کیے ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی مزید پڑھیں

امریکی ایجنڈا ہے کہ پاکستان کو افغانستان سے لڑا دیا جائے:حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ امریکی ایجنڈا ہے کہ پاکستان کو افغانستان سے لڑا دیا جائے۔ انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے ساتھ مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ساتھی جج کیلئے فیض احمد فیض کا شعر پڑھ دیا

بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چُور نے اپنے ساتھی جج کے لیے فیض احمد فیض کا شعر پڑھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جسٹس سنجے کشن کول کے لیے الوداعی تقریب جمعے کو منعقد ہوئی جنہوں مزید پڑھیں

وزارتِ مذہبی امور کی مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینے کی تجویز

وزارتِ مذہبی امور نے مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینے کی تجویز پیش کر دی۔ وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ڈھائی لاکھ سے زائد مساجد ہیں جو فجر تا ظہر خالی رہتی ہیں۔ وزارت مذہبی مزید پڑھیں

القدس بریگیڈز نے جمعے کو کی گئی عسکری کارروائیوں کی تفصیل جاری کر دی

فلسطینی تنظیم تحریکِ اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے جمعے کو کی گئی عسکری کارروائیوں کی تفصیل جاری کر دی۔ القدس بریگیڈز کا کہنا ہے کہ خان یونس میں اسرائیلی افواج کو مختلف محاذوں پر مارٹر گولوں سے مزید پڑھیں