بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں:نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ لوگوں کو مایوس اور نا مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست پر بھی فریقین کو نوٹس جاری کر کے مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی کااسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

بانیٔ پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں اپیل واپس لینے کی درخواست خارج ہونے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بانیٔ پی ٹی مزید پڑھیں

انتخابی شیڈول جاری ہونے سے ایک روز قبل ہائی کورٹ کا فیصلہ حیران کن ہے:خالد مگسی

بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے سے ایک روز قبل ہائی کورٹ کا فیصلہ حیران کن ہے۔ ایک بیان میں خالد مگسی نے کہا ہے کہ ڈی آر اوز اور آر مزید پڑھیں

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری

سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن مزید پڑھیں

زوہاب خان کا ساتھی اداکارہ و سوشل میڈیا انفلوئنسرسے شادی کا اعلان

ماضی کے مقبول چائلڈ آرٹسٹ زوہاب خان نے ساتھی اداکارہ و سوشل میڈیا انفلوئنسر وانیہ ندیم سے شادی کا اعلان کردیا۔ چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر پاکستان کے کئی ڈراموں میں کام کرنے والے زوہاب خان نے حال ہی میں مزید پڑھیں

امریکی جیل میں قیدعافیہ صدیقی کی جان خطرے میں ہے: بہن فوزیہ صدیقی

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کی جان خطرے میں ہے۔ امریکا سے کراچی پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ صدیقی کے جسم پر مزید پڑھیں