پاکستانی لڑکی کزن سے شادی سے بچنے کے لیے امریکی فضائیہ میں بھرتی ہو گئیں

پاکستانی لڑکی حمنا ظفر کی خاندانی اور ثقافتی دباؤ کے خلاف مزاحمت اور انفرادی خوابوں کے حصول کے لیے جدوجہد کی دلچسپ کہانی سامنے آ گئی۔ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی حمنا ظفر اپنے پاکستانی کزن سے شادی کرنے سے بچنے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی مختلف کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 9 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کارروائیاں لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، مزید پڑھیں

نگراں وزیرِ اعلیٰ نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ کا افتتاح کر دیا

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا ہے کہ اب شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے۔ Exciting مزید پڑھیں

عمران خان کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانیٔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سندھ میں ن لیگ باضابطہ طور پر انتخابی مہم شروع کرنے جا رہی ہے: کھیئل داس

مسلم لیگ ن سندھ کے صدر اقلیتی ونگ کھیئل داس کوہستانی کا کہنا ہے کہ سندھ میں ن لیگ باضابطہ طور پر انتخابی مہم شروع کرنے جا رہی ہے۔ کھیئل داس کوہستانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن مزید پڑھیں

اے این ایف کی 12 مختلف کارروائیوں کے دوران 1416 کلو منشیات برآمد،12 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف 12 مختلف کارروائیوں کے دوران 1416 کلو منشیات برآمد کر کے 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد میں بس میں مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ مڈل آرڈر بیٹر کو قومی ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر ساتھی کھلاڑیوں نے گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سینئر ادیب، شاعر، محقق، انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم انتقال کر گئے

پنجابی اور اردو کے سینئر ادیب، شاعر، محقق، انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ احمد سلیم کی عمر 78 برس تھی، وہ کچھ عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں لاہور میں مزید پڑھیں

پی پی پی کا 56 واں یومِ تاسیس، ٹیکساس کے شہر ڈیلیس میں تقریب کا انعقاد

پاکستان پیپلز پارٹی کے 56 ویں یومِ تاسیس کے حوالے سے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرڈیلیس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ‎تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی امریکا کے مرکزی عہدیداران سمیت ٹیکساس ریاست کے دیگر عہدیدار و جیالے مرد مزید پڑھیں