سپریم کورٹ نے صحافیوں کے خلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق 2021 میں لیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت میں اسٹاک ایکس چینج کا اہم کردار ہے، معاشی بہتری سے اسٹاک مارکیٹ ستمبر سے اب تک 40 فیصد بڑھی ہے۔ کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج مزید پڑھیں
کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 12 مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی، آج کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 1086 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 15 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس یحیٰ آفریدی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے اہل فلسطین کو شاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ لاہور میں کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران اعتزاز احسن نے غزہ کی صورتحال پر فیض احمد فیض کا کلام پڑھا۔ مزید پڑھیں
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔ لوئر دیر میں پارٹی جلسے سے خطاب میں ایمل ولی خان نے 18ویں ترمیم کے مزید پڑھیں
بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی۔ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ17 سے 21 کے افسران کو مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لہتراڑ روڈ پر فائرنگ سے سابق یوسی چیئرمین جھنگ سیداں سید ابرار شاہ سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں سید علی شیر، رفاقت اور صاحب گل شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے اہلیہ کو حق مہر کی ادائیگی کے حکم کے خلاف اپیل خارج کردی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔ اس حوالے مزید پڑھیں
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کے معاملے پر جسٹس اعجاز الاحسن کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں