بانیٔ پی ٹی آئی اور جے یو آئی رہنما عبدالغفور حیدری سمیت متعدد انتخابات میں حصہ لینے کے امیدوار الیکشن کمیشن کے جرمانے کے نادہندہ نکلے۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں اور مقامی حکومتوں کے انتخابات میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قریبی علاقے شاہدرہ میں اسکول بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں ایک بچی موقع پر جاں بحق ہو گئی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہدرہ میں شیخوپورہ سے آئی اسکول کے بچوں کی بس مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف دلہنیا لانے کے لیے بینڈ باجے کے ساتھ بارات لے کر نارروال روانہ ہو گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے پھول نگر سے نارووال کے لیے روانگی سے قبل تصاویر اور مزید پڑھیں
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو میں کوئی اختلافات نہیں۔ ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک تھی ایک ہے اور ایک رہے گی۔۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
صدرِ مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ صدرِ مملکت کی برطرفی کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے مقدمات میں گرفتار نہ کرنے سے متعلق پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 9 مزید پڑھیں
حیدر آباد کی اینٹی کرپشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف جعل سازی پر مبنی مقدمے میں دائر کی گئی بریت سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔ حلیم عادل شیخ کی کیس سے بریت کی مزید پڑھیں
فیصل آباد لٹریری فیسٹیول کا آج نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں دوسرا روز ہے۔ پہلے سیشن میں ’بیادِ شوکت صدیقی‘ کے عنوان سے ڈاکٹر ضیاء الحسن اور ادیب محمود شام نے گفتگو کی۔ دوسرے سیشن میں ’پنجاب دوے دو مزید پڑھیں
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل میں اُن کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی سے اُن کی فیملی کی ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017ء میں ن لیگ کی اچھی خاصی چلتی ہوئی حکومت کو ختم کیا گیا، ججوں کو کیا ضرورت تھی سازش کا حصہ بن کر ملک پر کلہاڑا چلاتے۔ سیالکوٹ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں