برآمدات سے متعلق نئی حکمت عملی تشکیل دینے کی تجویز

برآمدات سے متعلق نئی حکمت عملی تشکیل دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ وفاقی وزارتِ تجارت کے ذرائع کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء کی برآمد کو مانیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ پھل، گوشت، چینی اور چاول مزید پڑھیں

اختر مینگل نے استعفیٰ کیوں دیا؟: حامد میر

اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاقی حکومت کیلئے ایک سرپرائز ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے چند دن قبل اختر مینگل کو کوئٹہ میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ اختر مینگل نے وزیراعظم مزید پڑھیں

بنگلہ دیش پاکستان کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا چاہتا ہے:توحید حسین

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق خارجہ امور کے مشیر توحید حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سے دشمنی نہیں چاہتے، دوستی کا ہی فائدہ ہوگا۔ بنگلہ دیش پاکستان کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا چاہتا ہے۔ ہم سب کے ساتھ مزید پڑھیں

گھر میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری فیضان عثمان کی بازیابی کے کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ گھر میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے، ایس ایچ او سمیت کسی کو پتہ ہی نہیں،ایسا دکھائی دے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم تاریخی کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے ایئرپورٹ پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا۔ ڈھاکا ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ایک دفعہ پھرGood to see الفاظ کا استعمال

سپریم کورٹ میں ایک دفعہ پھرگڈ ٹوسی(Good to see)الفاظ کا استعمال کیا گیا ، چیف جسٹس نے منیر پراچہ سے مکالمہ کیا کہ گڈ ٹوسی، آپ نے کوئی جونیئررکھا، آپ اتنے سینئر ہیں،آپ کاعلم ضائع نہ جائے۔ چیف جسٹس قاضی مزید پڑھیں

سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت پر بات کررہے ہیں:محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت پر بات کررہے ہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سعودیہ کےساتھ باہمی معاہدوں مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس ،نامزد ملزمان پر فردِ جرم عائد

راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس میں نامزد ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔ راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ عدالت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ فیصل رشید نے سابق ایم پی اے مزید پڑھیں

توہینِ الیکشن کمشنر کیس ،فواد چوہدری نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی

توہینِ الیکشن کمشنر کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ممبر نثار مزید پڑھیں

لاپتہ شہری فیضان عثمان کو بازیاب کرا کر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش نہ کیا جا سکا

لاپتہ شہری فیضان عثمان کو بازیاب کرا کر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش نہ کیا جا سکا۔ اسلام آباد سے لاپتہ فیضان عثمان کی بازیابی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کیس نے سماعت مزید پڑھیں