سلمان اکرم راجہ کس حیثیت سے آر او کے دفتر گئے تھے:عون چوہدری

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ میں این اے 128 لاہور سے کامیاب ہوا، سلمان اکرم راجہ کس حیثیت سے آر او کے دفتر گئے تھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عون چوہدری مزید پڑھیں

این اے 235 کراچی سے امیدوار سیف الرحمٰن کی درخواست، ریٹرننگ افسر کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 235 کراچی سے امیدوار سیف الرحمٰن کی عذرداری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر کو نوٹس جاری کر دیا اور رپورٹ طلب کر لی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں 3 رکنی مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

حکومت سازی کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانا تھی، اجلاس ن لیگ کی کمیٹی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق عوام الناس کو مطلع کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق عوام الناس کو مطلع کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے ترجمان الیکشن کمیشن نے بتا دیا کہ ان کا اصلی ایکس اکاؤنٹ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن پر ہرزہ سرائی کرنیوالے بانیٔ پی ٹی آئی کل انکے قدموں میں بیٹھ گئے: کیپٹن (ر) صفدر

رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کنٹینر پر مولانا فضل الرحمٰن سمیت علمائے کرام سے متعلق ہرزہ سرائی کرتے تھے، کل کم ازکم وہ علمائے کرام کے قدموں میں تو بیٹھ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے آغاز سے ایک روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے ایک روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شائقین کرکٹ و مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس ،ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی۔ عدالت میں اس کیس کی سماعت سول جج عمر شبیر نے کی جس میں ملازمہ مزید پڑھیں

انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،سندھ بھر میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کیلئے ٹربیونل تشکیل

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملات پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹربیونل تشکیل دے دیے۔ اس حوالے سے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جے یو آئی کے ساتھ خیبر پختون خوا میں مخلوط حکومت بنانے کا امکان

پی ٹی آئی کا جے یو آئی کے ساتھ خیبر پختون خوا میں مخلوط حکومت بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی خیبر پختون خوا اسمبلی میں حکومت مزید پڑھیں