مولانا فضل الرحمٰن نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں:علی محمد خان

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

سائفر اور توشہ خانہ نیب کیسز میں بانیٔ پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں: لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ سائفر اور توشہ خانہ نیب کیسز میں بانیٔ پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں۔ یہ بات لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کے دورا ن کہی ہے۔ مزید پڑھیں

کیا مولانا صاحب سمجھنے اور انکشاف کرنے میں دیر نہیں کرتے:شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ کیا مولانا صاحب سمجھنے اور انکشاف کرنے میں دیر نہیں کرتے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ مولانا صاحب ہارے خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاسی تاریخ کے ’’منفی باب‘‘ قلم بند ہو رہے ہیں

پاکستان تحریک انصاف نے عمر ایوب خان کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار جبکہ بلوچستان اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ کی نامزدگی کا بھی اعلان کیا ۔ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے مزید پڑھیں

ہماری گذشتہ روز کی میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا:اسد قیصر

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری گزشتہ روز کی میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ اپنے ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا ہے کہ میڈیا گفتگو سے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی سیاست میں حرف تہجی ’’عین‘‘ (ع) کی عمل داری

تحریک انصاف کی سیاست میں حرف تہجی ’’عین‘‘ (ع) کی عمل داری باردگر شروع ہوگئی ہے. جمعرات کو اس کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے لئے عمر ایوب کو امیدوار نامزد کیا گیا جن کا نام عین سے شروع ہوتاہے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سلمان اکرم راجا کی جانب سے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں