ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس میں اہم پیشرفت

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ قومی احتساب بیورو کی کراچی کی عدالت نے 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو بھیج مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے امریکا نے ہر دور میں آمروں کی سرپرستی کی ہے:بیرسٹر سیف

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے امریکا نے ہر دور میں آمروں کی سرپرستی کی ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹیرین کے ساتھ خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے ساتھ خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطوں کی خبروں کی تردید

تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطوں کی خبروں کی تردید کردی۔ تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے سختی سے منع کیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کے لیے نمبرز پورے کر لی

پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کے لیے نمبرز پورے کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کے لیے نمبر گراف 190 ہوگیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے وزارتِ عظمیٰ کے لیےعمر ایوب کو نامزد کردیا

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزارتِ عظمیٰ کے لیے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے۔ اسد قیصر اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

دفترِ خارجہ کا عام انتخابات پر غیر ملکی حکومتوں کے بیانات پر ردِ عمل

دفترِ خارجہ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات پر غیر ملکی حکومتوں کے بیانات پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ دفترِ خارجہ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابی عمل مزید پڑھیں

نگراں وفاقی کابینہ کی سرکولیشن کے ذریعے 2 اہم فیصلوں کی منظوری

نگراں وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے 2 اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈونیشیا کی ایئر لائن کو پاکستان کیلئے ایئر سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے مزید پڑھیں