ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس 20 فروری کو سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس 20 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کبھی بھی دھاندلی کے بغیر الیکشنز نہیں ہوئےلیکن اس وقت دھاندلہ ہوا:پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کبھی بھی دھاندلی کے بغیر الیکشنز نہیں ہوئے، اس الیکشن میں 1.25ملین ووٹ ہمیں صرف کراچی سے ملا، قومی اسبملی میں دن 3 بجے تک ہماری نشستیں 154 تھیں، کے پی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ کی ریٹرننگ افسر حاجرہ سمیع کو تبدیل کردیا

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کی ریٹرننگ افسر حاجرہ سمیع کو تبدیل کردیا۔ الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ کے ریٹرننگ افسر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمر سیف نے گذشتہ 5 ماہ میں آئی ٹی میں کئے گئے اہم اقدامات سے عوام کو آگاہ کردیا

نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے گزشتہ 5 ماہ کے مختصر عرصے میں آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کے فروغ کے لیے کئے گئے اہم اقدامات سے عوام کو آگاہ کردیا۔ انہوں مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل کا مستعفی جج مظاہر نقوی کے بیٹوں کو سمن نہ کرنے کا فیصلہ

سپریم جوڈیشل کونسل نے مستعفی جج مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایات پر کارروائی کے دوران ان کے بیٹوں کو بطور گواہ سمن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کونسل نے اٹارنی جنرل کو مظاہر نقوی کے بیٹوں کی حد مزید پڑھیں

محراب پور:غیر قانونی پیٹرول یونٹ شاپ میں دھماکا

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کی تحصیل محراب پورمیں غیر قانونی پیٹرول یونٹ شاپ میں آج صبح دھماکا ہوا ہے۔ نوشہرو فیروز پولیس کے مطابق غیر قانوی پیٹرول یونٹ شاپ میں دھماکے کے باعث دکان کی چھت اڑ گئی۔ نوشہرو مزید پڑھیں

مولانا ثابت کردیں کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا ہو کہ عدم اعتماد فائل کردیں:ملک محمد احمد خان

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ مولانا ثابت کردیں کہ کوئی ایک میٹنگ جس میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا ہو کہ عدم اعتماد فائل کردیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات سے فیصل کنڈی اور کائرہ کچھ زیادہ پریشان ہیں: عبدالجلیل جان

جے یو آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان عبدالجلیل جان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات سے فیصل کنڈی اور کائرہ کچھ زیادہ پریشان ہیں۔ عبدالجلیل جان نے پی پی رہنماؤں کے بیانات پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

انچارج آئی ٹی سکیشن انٹربورڈ کو فوراً عہدے سے ہٹانے کی ہدایات

نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے انچارج آئی ٹی سکیشن انٹربورڈ کو فوراً عہدے سے ہٹانے اور ساتھ ہی انٹر کے طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس دینے کی ہدایات جاری کردیں۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت ہونے مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوبی افریقی اسپن بولر تبریز شمسی ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں شرکت کے لیے ملتان پہنچ گئے ہیں۔ تبریز شمسی گزشتہ سیزن میں بھی کراچی کنگز مزید پڑھیں