چھوٹے بچوں کو اسکرین دیکھنے کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہئے

سویڈن نے گزشتہ روزوالدین کو بتایا کہ چھوٹے بچوں کو اسکرین دیکھنے کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ ملک کے عوامی صحت کے ادارے نے کہا کہ دو سال سے کم عمر کے بچوں کو ڈیجیٹل میڈیا اور ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

حکومت کا منافع بخش اداروں کے شیئرز کی اسٹریٹجک فروخت منصوبے پر غور

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے اور ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بہتر بنانے کیلئے حکومت منافع بخش سرکاری اداروں کے شیئرز کی اسٹرٹبجک فروخت کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ جن اداروں کے شیئرز کی ’’اسٹریٹجک فروخت‘‘ پر مزید پڑھیں

فلم ’صنم تیری قسم‘ کا سیکوئل ماورا حسین کے بغیر بننے کو تیار

پاکستانی معروف و خوبرو اداکارہ ماورا حسین اور بھارتی اداکار ہرش وردھن رانے کی دم دار اداکاری و کیمسٹری کے سبب سُپر ہٹ ہونے والی فلم ’صنم تیری قسم‘ کے پرستاروں کا انتظار بلآخر جلد ختم ہونے والا ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں

پرویز الہٰی و دیگر کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی استدعا، فریقین سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اور دیگر کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی استدعا پر تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے آئندہ ہفتے جواب طلب کر لیا۔ پرویز الہٰی، راسخ الہٰی اور زارا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم ، نیا روسٹر جاری

لاہور ہائی کورٹ میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سے معمول کے مطابق کیسز کی سماعت ہو گی۔ موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد کیسز کی سماعت کے لیے نیا ججز روسٹر چیف جسٹس لاہور ہائی مزید پڑھیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ

محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی جانب سے ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی: ہربجھن سنگھ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کیلئے شرط رکھ دی

سابق بھارتی کرکٹر ہربجھن سنگھ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025ء کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے لیے شرط رکھ دی۔ بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کو صرف ایک شرط پر پاکستان کا سفر مزید پڑھیں

امریکی صدر نے پاکستانی امریکن شاعر اور ادیب کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی امریکن شاعر اور ادیب رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نواز دیا۔ صدر بائیڈن کی جانب سے یہ میڈل نیویارک اسمبلی کی رکن جیسیکا گونزالز نے رئیس وارثی کو پیش کیا۔ رئیس مزید پڑھیں

میانوالی :قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پرحملہ ناکام،حملہ آور فرار

میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ مؤثر جوابی کارروائی کے بعد ناکام بنادیا، حملہ آور فرار ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں مزید پڑھیں

کراچی :پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ،4 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا خمیسو گوٹھ میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا مزید پڑھیں