پی ٹی آئی کے حمایتی یافتہ امیدواروں کے حلف نامے ہمارے پاس ہیں:بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایتی یافتہ امیدواروں کے حلف نامے ہمارے پاس ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ مزید پڑھیں

سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں:چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کے لیے مسلم لیگ ن سے ڈیل نہ کرنے کا امکان

پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کے لیے مسلم لیگ ن سے ڈیل نہ کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی صدر، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے اپنے امیدوار لائے گی۔ ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس، پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

پنجاب اسمبلی کے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ لاہور کی مقامی عدالت میں پرویز الہٰی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین مزید پڑھیں

اعجاز الحق کی آج شجاعت حسین سے ملاقات ہوگی

مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق اسلام آباد پہنچ گئے، ان کی آج دوپہر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہو گی۔ ذرائع کے مطابق اعجاز الحق ملاقات میں چوہدری شجاعت سے حکومت سازی سے متعلق امور پر بات مزید پڑھیں

سندھ کے وزیراعلیٰ کے لیے نامزدگی پر فیصلہ چند روز میں متوقع

پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کے وزیراعلیٰ کے لیے نامزدگی پر فیصلہ چند روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے لیے فریال تالپور، مراد علی شاہ، ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن کے نام زیرِ گردش مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی فیصلہ کیا ہے کہ پی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر تک کا نیا قرض دینے کی درخواست کی جائے گی:وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی کے لیے مذاکرات کیے جائیں گے، ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی 3 سال کے لیے حاصل کرنے پر بات ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق نئے قرض پروگرام کے لیے مزید پڑھیں