نیپرا کا بجلی کمپنیوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیپرا نے بجلی کمپنیوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نیپرا میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیرِ صدارت سماعت ہوئی۔ نیپرا اتھارٹی اعداد و شمار کا جائزہ لینے مزید پڑھیں

عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست مزید پڑھیں

نواز شریف سیاست سے کنارہ کشی اختیار نہیں کر رہے ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور پنجاب سے وزارت اعلیٰ کے لیے نامزد مریم نواز نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نہ کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام (شیرانی گروپ) کی پی ٹی آئی کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش

جمعیت علمائے اسلام (شیرانی گروپ) نے پی ٹی آئی کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔ مرکزی ترجمان جے یو آئی شیرانی گروپ شجاع الملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیرانی صاحب کی جماعت کے ہوتے ہوئے مزید پڑھیں

این اے 19 : اسد قیصر کی کامیابی پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دی گئی

صوابی کے حلقے این اے 19 سے اسد قیصر کی کامیابی پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دی گئی۔ جے یو آئی کے مولانا فضل علی نے ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی ہے۔ مزید پڑھیں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کارکنان کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کارکنان کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان پُرامن سیاسی جماعت ہے، کارکنان کا اسلحہ ساتھ لے کر چلنے اور اس کے استعمال یا نمائش پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت گیس مزید 67 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے تحت گیس مزید 67 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر نے ای سی سی کا اجلاس آج پھر طلب کر لیا۔ ای سی سی اجلاس مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق نئی حکومت کی غیرمشروط حمایت کرے گی: مصطفیٰ ملک

مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ ق مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق نئی حکومت کی غیرمشروط حمایت کرے گی۔ ایک بیان میں مصطفیٰ ملک نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کے گھر وزیرِ اعظم کی نامزدگی مزید پڑھیں

الیکشن کے نتائج پر جن کو تحفظات ہیں وہ عدالت جائیں:جان اچکزئی

نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ووٹ کے ذریعے بلوچستان کے عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے، الیکشن میں قوم پرست جماعتوں کو خاص کامیابی نہیں ملی، الیکشن کے نتائج پر جن کو تحفظات ہیں وہ مزید پڑھیں

پنجاب، خیبرپختونخوا میں ہماری سیٹوں پر ڈاکا ڈالا گیا:امتیاز شیخ

رہنما پیپلز پارٹی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ عام انتخابات پر پیپلز پارٹی کو بھی شدید تحفظات ہیں، سیاسی جماعتوں کو مفاہمت اور رواداری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ امتیاز شیخ نے اپنے نئے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب، مزید پڑھیں