خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس،بانی پی ٹی آئی کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس پر سماعت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس کون بلائے گا؟

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کی سفارش وزیرِ پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق انتخابات کے بعد نگراں وزیرِ پارلیمانی امور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سفارش نگراں وزیراعظم مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی کے شوہر کاویلنٹائن ڈے کے موقع پر خوبصورت سرپرائز

پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی رہنما شرمیلا فاروقی کے شوہر نے اُنہیں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر خوبصورت سرپرائز دیا ہے۔ شرمیلا فاروقی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے کمرے سے لے کر مزید پڑھیں

کراچی: پولیس اہلکار واحد پرویز کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

نارتھ کراچی سیکٹر 5 ایم میں پولیس اہلکار واحد پرویز کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ بلال کالونی تھانے میں اہلکار کے چھوٹے بھائی واجد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے کامیاب امیدواروں کے جاری نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کے این اے 46، 47 مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پی بی 21 میں دوبارہ گنتی روکنے کا حکم

الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 21 میں دوبارہ گنتی روکنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کے دوران آر او کے دفتر میں شرپسندوں کے گھسنے پر انکوائری کا حکم دیتے ہوئے 4 مزید پڑھیں

ایمل ولی کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیس غیر موثر قرار دے کر نمٹا دیاگیا

پشاور ہائی کورٹ نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیس غیر موثر قرار دے کر نمٹا دیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کو سونپ دیے

پیپلز پارٹی کی کمیٹی برائے رابطہ و کوآرڈینیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کو مزید پڑھیں

میں پی ٹی آئی کا کارکن تھا اور رہوں گا:آزاد امیدوار عادل بازئی

کوئٹہ کے حلقے این اے 262 سے کامیاب آزاد امیدوار عادل بازئی نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی کا کارکن تھا اور رہوں گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اعظم سواتی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ مزید پڑھیں

حکومت بنتے ہی بلاتاخیر آئی ایم ایف پروگرام کیلئے رجوع کرنا ہوگا:شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بنتے ہی بلاتاخیر آئی ایم ایف پروگرام کیلئے رجوع کرنا ہوگا‘10سے 12فیصدنتائج پر یکطرفہ شور ہوا‘ اگر الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے تون لیگ کے بڑے رہنماءکیسے ہارگئے مزید پڑھیں