انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی کے ویزے پر تنازع کھڑا ہو گیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی کے ویزے پر تنازع کھڑا ہو گیا، اسپنر ریحان احمد کو ایئر پورٹ پر روک لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریحان احمد کو راجکوٹ کے ایئر پورٹ پر کاغذات مکمل نہ ہونے مزید پڑھیں

مزید پچاس نشستیں مل گئیں تو اکیلے حکومت بنائیں گے:لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہم مزید پچاس نشستیں ملنے کا انتظار کریں گے، مل گئیں تو اکیلے حکومت بنائیں گے، نہ ملیں تو اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔ جیو مزید پڑھیں

پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے:نگراں وزیرِ خارجہ

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ رفح میں اسرائیلی بمباری اور جارحیت قابلِ مزید پڑھیں

عام انتخابات: تقریباً تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما کسی نہ کسی سیٹ سے ہار گئے

عام انتخابات میں تقریباً تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما کسی نہ کسی سیٹ سے ہار گئے ہیں جبکہ بہت سے سابق وزرائے اعلیٰ کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف مانسہرہ مزید پڑھیں

جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

مولانا فضل الرحمٰن کی صدارت میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں انتخابی نتائج پر تحفظات اور حکومت یا اپوزیشن میں بیٹھنے سمیت دیگر آپشنز پر غور ہوگا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29فروری کوبلائے جانے کاامکان

عام انتخابات کے بعد بننے والی نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29فروری کوبلائے جانے کاامکان ہے۔اجلاس میں نو منتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائینگے،صدارت سپیکر راجہ پرویز اشرف کریں گے.. پارلیمانی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل91کے تحت انتخابات کے مزید پڑھیں

نواز شریف ایک بار بانی اور پارٹی کے لیے مبارکباد کہہ دیں تو بڑی بات ہوگی:ولید اقبال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ولید اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف ایک بار بانی اور پارٹی کے لیے مبارکباد کہہ دیں تو بڑی بات ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کو عدالتی حکم کے باوجود بحفاظت گھر نہ پہنچانے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

تحریک انصاف کے رہنما پرویز الہٰی کو عدالتی حکم کے باوجود بحفاظت گھر نہ پہنچانے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور میں جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ اپیل مزید پڑھیں

مبینہ انتخابی دھاندلی ، بلوچستان کے مختلف شہروں میں احتجاج اور شٹر ڈاؤن ہڑتال

مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف حب اور نوشکی میں احتجاج اور ہڑتال کی جارہی ہے۔ حب میں احتجاج اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند ہیں۔ احتجاج میں نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کا 40 واں اجلاس

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کا 40 واں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں انتخابات کے پُرامن انعقاد پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اجلاس میں محسن نقوی نے مزید پڑھیں