حافظ نعیم الرحمن نے اعلیٰ ظرف کی مثال قائم کر دی:عالمگیرخان

اکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عالمگیرخان نے جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کے سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ عالمگیرخان نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی پیغام جاری مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف کا اہم اجلاس

خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبے میں حکومت سازی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی، وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دے دی۔ ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں

ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیوٹی پورٹر نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کر دی

ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیوٹی پورٹر نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کر دی۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پورٹر یاسر کو ایک جیولری باکس بین الاقوامی بریفنگ ایریا پر ملا، اس وقت نجی ایئر لائن ملتان بحرین مزید پڑھیں

دو سال کوشش کے باوجود نواز شریف اکیلے دوڑے اور ہار گئے:بابر اعوان

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف بابر اعوان نے کہا ہے کہ دو سال کوشش کے باوجود نواز شریف اکیلے دوڑے اور ہار گئے۔ بابراعوان نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ آج پانچواں دن ہے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے کئی قومی اور صوبائی حلقوں کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کئی قومی اور صوبائی حلقوں کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں پر سماعت ممبر سندھ نثار درانی اور ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی پر مشتمل بینچ نے کی۔ قومی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمٰن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس129 پر میں نہیں، پی ٹی آئی والا آزاد امیدوار جیتا ہے، مجھے خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے، جس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ میں این اے 128 کے امیدوار سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں این اے 128 کے امیدوار سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ کیا یہ معاملہ بھی دوسری درخواستوں کی طرز کا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ میں این اے 243 سےقادر پٹیل کی کامیابی چیلنج

سندھ ہائی کورٹ میں این اے 243 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر پٹیل کی کامیابی چیلنج کر دی گئی۔ قادر پٹیل کی کامیابی کو پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار شجاعت علی ایڈووکیٹ نے چیلنج کیا ہے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

مخلوط حکومت نہیں قومی حکومت بنے گی: فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حکومت سازی کیلئے سیاستدانوں کی بھاگ دوڑ پر ردّ عمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ مخلوط حکومت نہیں قومی حکومت بنے گی۔ اینٹی کرپشن عدالت راولپنڈی میں فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا مزید پڑھیں