فردوس عاشق اعوان نے ایک پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا

استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے ایک پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا، ان کے اس تھپڑ کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔ پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ سیالکوٹ مزید پڑھیں

انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی کے بعد تحریک انصاف کا اجلاس طلب

انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی کے بعد تحریک انصاف کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اس اجلاس میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، علی محمد اور دیگر شریک ہوں گے۔اجلاس میں آئندہ وفاقی اور صوبائی حکومت بنانے سے متعلق بات ہوگی۔ مزید پڑھیں

حکومت کون بنائیگا، تمام اسٹیک ہولڈر متحرک، آزاد ارکان کی کلیدی اہمیت

الیکشن کے نتائج آنے کے بعد ہر شخص کے ذہن میں سوال ہے کہ ملک کا نیا سیاسی منظرنامہ کیا ہوگا وفاق اور صو بوں میں حکومتیں کس کی بنیں گی، حکومت سازی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز متحرک ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا۔ سابق وزیراعظم نے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے مزید پڑھیں

نئی مخلوط حکومت بنانے کیلئے میاں نوازا شریف کو 169 ارکان کی حمایت درکار

نئی مخلوط حکومت بنانے کیلئے میاں نوازا شریف کو 169 ارکان کی حمایت درکارہو گی ۔ نئے سیاسی منظر نامے میں آزاد ارکان کی حمایت آخری ترجیح،9مئی کے واقعات میں ملوث افراد سے بات نہیں ہو گی ، صدر ،چیئرمین مزید پڑھیں

سندھ میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو نشستیں تحفے میں دی گئی ہیں:خرم شیر زمان

تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ 30 گھنٹے بعد پتا چلا جس سیٹ پر میں جیت رہا تھا وہاں پیپلز پارٹی کا امیدوار جیت گیا۔ خرم شیر زمان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

دو سابق وزراء 40 سال بعد سیاست سے آؤٹ،نئے چہروں کا انتخاب

این اے 54: دو سابق وزراء 40 سال بعد سیاست سے آؤٹ، چوہدری نثار اور غلام سرور کو پہلی مرتبہ عوام نے بہت کم ووٹ دئیے، نئے چہروں کا انتخاب۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024کے نتیجے میں دو سابق وفاقی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے انتخابات کے انعقاد پر نگراں حکومت، مزید پڑھیں

انتخابات 2024: 99 آزاد امیدوار، ن لیگ 71، پیپلزپارٹی 53 نشستوں پر کامیاب

ملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلے جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 99 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، 71 پر ن لیگ، 53 مزید پڑھیں

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے آؤ ہمارے ساتھ بیٹھو:نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سب جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کیلئے آؤ ہمارے ساتھ بیٹھو۔ لاہور میں کارکنوں سے مزید پڑھیں