سلمان اکرم راجہ نےاین اے 128 کے نتائج لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ سلمان اکرم راجہ نے لاہور کے حلقے این اے 128 کے نتائج لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیئے۔ سلمان اکرم راجہ لاہورہائی کورٹ میں درخواست جمع کروانے پہنچ گئے ہیں۔ سلمان مزید پڑھیں

بلوچستان حلقہ پی بی 32:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کامیاب ہوگئے

بلوچستان کے حلقہ پی بی 32 چاغی کے تمام 91 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔ تمام پولنگ اسٹیشنز سے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ کو عون چودھری کے ہاتھوں شکست

پی ٹی آئی سے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کو عون چودھری کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 لاہور 12 کے تمام 433 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا۔ استحکام پاکستان مزید پڑھیں

این اے 15 مانسہرہ میں میاں محمد نواز شریف کوشکست

این اے 15 مانسہرہ کم تورغر کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے۔ این اے 15 مانسہرہ کے تمام 550 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار شہزادہ محمد گشتاسپ خان 105249 مزید پڑھیں

الیکشن کے نتائج مکمل ہونے تک اسلام آباد پولیس ڈیوٹی پر تعینات رہے گی

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا کہ الیکشن کے نتائج مکمل ہونے تک خصوصی ڈیوٹی تعینات رہے گی۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں حالات پُرامن ہیں لیکن مساجد اور مزید پڑھیں

حتمی نتائج موصول ہوتے ہی میاں محمد نواز شریف جیت کی تقریر کریں گے: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر، چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کچھ حلقوں کے حتمی نتائج موصول ہوتے ہی جیت کی تقریر کریں گے۔ مریم نواز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کی 4 نشستوں کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے

بلوچستان اسمبلی کی 4 نشستوں کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے، مسلم لیگ (ن)، جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کو 1، 1 نشست مل گئی اور 1 نشست پر ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے۔ مزید پڑھیں