پاکستانی حکومت اکثریت سے بنے یا مخلوط، پاکستان کو نیا بیل آؤٹ پروگرام چاہیے: بلوم برگ

عالمی جریدہ بلوم برگ کے ایشیا فرنٹیئر کیپیٹل کے فنڈ مینجر روچر ڈیسائی نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اکثریت سے بنے یا مخلوط، پاکستان کو نیا بیل آؤٹ پروگرام چاہیے۔ روچر ڈیسائی نے پاکستان میں عام انتخابات پر گفتگو مزید پڑھیں

ڈاکٹر سویرا پرکاش نےشکست تسلیم کرتے ہوئے ووٹ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا

خیبر پختونخوا سے عام انتخابات میں حصہ لینے والی، ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے شکست تسلیم کرتے ہوئے انہیں ووٹ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر خود مزید پڑھیں

لاہور حلقہ این اے 122 : خواجہ سعد رفیق کو شکست، آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ کامیاب

لاہور کے حلقے این اے 122 میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا، مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کو شکست ہو گئی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار لطیف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں:بیرسٹر محمد علی سیف

پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اٹھائیس نشستوں پر آزاد امیدوار جبکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک ایک نشست پر کامیاب

خیبر پختونخوا کی تیس صوبائی نشستوں کے مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اٹھائیس نشستوں پر آزاد امیدوار جبکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک ایک نشست پر کام یاب رہے ہیں۔ پی کے 1 چترال اپر: مزید پڑھیں

لودھراں کے حلقے این اے 155 میں جہانگیر ترین کو شکست ہو گئی

لودھراں کے حلقے این اے 155 میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کو شکست ہو گئی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدیق خان بلوچ ایک لاکھ 17 ہزار مزید پڑھیں

دانیال عزیز کی اہلیہ سابقہ ایم این اے مہناز اکبر عزیز کو حراست میں لے لیا گیا

سینئر سیاسی رہنما، الیکشن 2024ء کے آزاد امیدوار دانیال عزیز کی اہلیہ سابقہ ایم این اے مہناز اکبر عزیز کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق مہناز اکبر عزیز اور اُن کے بیٹے میکال عزیز مزید پڑھیں