قومی اسمبلی کی 18 سیٹوں پر جیتے ہیں، آج سے احتجاج شروع کریں گے:حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی 18 سیٹوں پر جماعت اسلامی اور آزاد جیتے ہیں، ہم پرامن احتجاج پر یقین رکھتے ہیں، ہم آج سے احتجاج شروع کریں گے۔ کراچی میں پریس مزید پڑھیں

الیکشن کے نتائج میں تاخیر کا مطلب ہمیں اچھی طرح پتہ ہے:شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج میں تاخیر کا مطلب ہمیں اچھی طرح پتہ ہے، لاہور میں نتیجہ اچانک تبدیل ہوا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ ایپ مزید پڑھیں

ہماری نیت میں اگر کھوٹ ہوتا تو الیکشن کا یہ رزلٹ نہ ہوتا:نگراں وزیر داخلہ

نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ آپ کو فیصلوں پر اعتماد کرنا پڑے گا یہ آپ کی بہتری کیلیے کیے گئے، ہماری نیت میں اگر کھوٹ ہوتا تو الیکشن کا یہ رزلٹ نہ ہوتا، موبائل فون سروس مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ کی درخواست، این اے 128 کے ریٹرننگ آفیسر فوری طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ سلمان اکرم راجہ کو ووٹوں کی گنتی میں شامل نہ کرنےکے معاملے پر لاہورہائیکورٹ نے این اے128کے ریٹرننگ آفیسر کو فوری طلب کرلیا۔ سلمان اکرم راجہ نے لاہور کے حلقے این مزید پڑھیں

8 امیدواروں کی جانب سےانتخابی نتائج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر

پشاور کے 8 امیدواروں کی جانب سے اپنے حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ درخواست گزاروں میں سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان، سابق ایم پی اے ارباب جہانداد، سابق صوبائی وزیر مزید پڑھیں

انتخابات کے نتائج میں تاخیر ،مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار،سمیت دیگر افراد سراپا احتجاج

ملک بھر میں انتخابات کے نتائج میں تاخیر کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار، کارکنان سمیت دیگر افراد سراپا احتجاج ہیں۔ کراچی: کراچی کے ضلع غربی کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او) آفس کو سیل کردیا گیا اور مزید پڑھیں

سعید غنی صوبائی اسمبلی کی نشست 105 سے جیت گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست 105 سے جیت گئے۔ کراچی کے مختلف حلقوں کے انتخابی نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ کراچی کے ضلع ایسٹ سے صوبائی اسمبلی کی نشست 105 سے مزید پڑھیں

این اے 87 : ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب اپنے عہدے سے مستعفی

این اے 87 کے ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب نے اپنے استعفے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ملازمت کے آخری دو تین دن میرے لیے ڈرؤانے خواب کی طرح تھے۔ مزید پڑھیں

صدرِ پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفیٰ منظور کرلیا

صدرِ پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ صدرِ پاکستان کی منظوری کے بعد سیکرٹری وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یاد رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے ایک ہفتہ قبل استعفیٰ صدر مزید پڑھیں