تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا جماعت اسلامی کے سینئر رہنماؤں سے رابطہ

تحریک انصاف نے مرکز اور خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے لیے سیاسی رابطے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے جماعت اسلامی کے سینئر رہنماؤں سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں

عمران خان نے خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کا نام بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کا نام بتا دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیرِ مزید پڑھیں

خود بھی اس صورتحال میں وزیراعظم بننا نہیں چاہتا:بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سی ای سی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود بھی اس صورتحال میں وزیراعظم بننا نہیں چاہتے۔ سی ای سی کے ارکان نے کہا کہ حکومت کرنے کا پہلا مزید پڑھیں

ابھی بھی اس پر قائم ہوں کہ میاں صاحب چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے:شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ابھی بھی اس پر قائم ہوں کہ میاں صاحب چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اگر آزاد اراکین مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان کا پنجاب اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا امکان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کا پنجاب اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان قومی اسمبلی کی این اے 117 کی سیٹ پر قومی اسمبلی جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان کی مزید پڑھیں

باجوڑ :حلقے پی کے 21 کا سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا

باجوڑ کے حلقے پی کے 21 کا سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔ سرکاری نتیجے میں کامیاب جماعت اسلامی کے امیدوار سردار خان کی جیت ہار میں تبدیل ہو گئی۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اجمل خان مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نےکراچی کے 40 حلقوں کے انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 40 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے تمام درخواستیں نمٹا مزید پڑھیں

نواز شریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہیے:خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے انتخاب پر کئی سوالیہ مزید پڑھیں

بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے: شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مزید پڑھیں

اگر آزاد اراکین حکومت بنا سکتے ہیں تو بڑے شوق سے بنائیں: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ابھی بھی اس پر قائم ہوں کہ میاں صاحب چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اگر آزاد اراکین مزید پڑھیں