پیپلز پارٹی صدر، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر کیلئےاپنےامیدوار لائےگی

پیپلز پارٹی صدر، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر کیلئےاپنےامیدوار لائےگی۔

پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی تینوں عہدے اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی اپنی پالیسی ہے کہ امیدوار کھڑے کرے یا نہ کرے۔