ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے غیر ملکی دورے کے باعث ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔ ڈپٹی اسپیکر مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سست کرنے کے غیرآئینی اقدام سے عوام رل رہے ہیں:بیرسٹر محمد علی سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سست کرنے کے غیرآئینی اقدام سے عوام رل رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ سلو انٹرنیٹ سے آن لائن کاروبار مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 پیسے پر برقرار

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر گزشتہ کاروباری ہفتے کے بھاؤ پر برقرار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 پیسے پر برقرار ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروبار ہفتے کے اختتام پر مزید پڑھیں

گولڈ میڈل جتوانے والے جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم کی ملکیت میں بڑا اضافہ

پاکستان کو بین الاقوامی کھیل کے مقابلوں، پیرن اولمپکس 2024 میں 40 برسوں بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم کی ملکیت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ارشد ندیم سے متعلق جہاں پاکستانی پرجوش دکھائی دے مزید پڑھیں

مخدوم جمیل الزمان اور پیر پگارا کے درمیان رابطہ

سندھ کے دو سیاسی بڑوں کی بیٹھک سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزمان اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا کے درمیان رابطہ مخدوم ہاؤس زرائع کے مطابق دونوں روحانی گدی نشینوں کے سربراہوں نے بذریعہ ٹیلیفون ایک مزید پڑھیں

ملک میں انٹر نیٹ میں خلل سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے

سینئر وائس چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن علی احسان نے بتایا ہے کہ ملک میں انٹر نیٹ میں خلل سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو مزید پڑھیں

رواں سال کتنی پاکستانی کمپنیاں دبئی میں رجسٹرڈ ہوئیں؟

بھارت میں سخت مالیاتی پالیسیوں اور پاکستان میں بڑھتے ہوئے معاشی عدم استحکام کے پس منظر میں دونوں ممالک کی کمپنیوں کی دبئی میں بڑھتی ہوئی تعداد خطے میں متحدہ عرب امارات کو ایک غیر معمولی کاروباری مرکز کا روپ مزید پڑھیں