سکھر ملتان موٹروے پر مسافر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، 8 افراد جاں بحق اور 4 زخمی

گھوٹکی کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر مسافر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرنگ ملوک والی کے قریب پیش آیا، جاں بحق افراد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری

مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری کے باعث بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی کارکردگی پر عدم اطمینان اور بعض تحفظات کے پیش نظر چین میں پاکستان کے سفیر مزید پڑھیں

فیض حمید اور سابق چیف جسٹس پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں تھے

آئی ایس آئی کے زیر حراست سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور سابق چیف جسٹس پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں تھے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام کی تحقیقات میں دونوں کے درمیان رابطے مزید پڑھیں

انٹرنیٹ فائر وال سسٹم پی ٹی آئی دور حکومت میں لگانے کا فیصلہ کیا گیاتھا

ملک میں انٹرنیٹ فائر وال سسٹم سب سے پہلے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں لگانے کا فیصلہ کیا گیاتھا. عمران خان کے دور حکومت میں 2020ء کا وزیراعظم آفس میں نیشنل فائر وال مزید پڑھیں

سندھ کے عوام کو بھی بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف دیا جائے

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ سندھ کے عوام کو بھی بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف دیا جائے۔ یہ مطالبہ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مزید پڑھیں

حکومت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا گلا گھونٹ رہی ہے، سماجی کارکن و تاجر رہنما

سماجی کارکنوں اور تاجررہنماؤں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا گلا گھونٹ رہی ہے جبکہ وہ اختلاف رائے کو کچلنے کے لیے نئے کنٹرولز کا تجربہ کر رہی ہے جس سے ملک کی معاشی مزید پڑھیں

ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ مارسک 2 سال میں بندرگاہ اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ شپنگ کمپنی اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان مزید پڑھیں

ملتان میں ٹھیلا لگانے والے بھائیوں نے سعودی عرب میں بھیک مانگ کر لاکھوں روپے کما لیے

ملتان میں ٹھیلا لگانے والے بھائیوں نے سعودی عرب میں بھیک مانگ کر لاکھوں روپے کما لیے۔عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب اور دیگر ممالک میں بھیک مانگنے کے لیے جانے والے گروہ خواتین اور مزید پڑھیں