کیا یہ محض اتفاق ہے یا کسی مربوط منصوبے کا حصہ ہے کہ اسرائیلی میڈیا عمران خان کے حق میں کالم شائع کر رہا ہے؟ عمران خان کی رہائی کے حق میں لکھے جانے والے ان آرٹیکلز کے پیچھے کیا مزید پڑھیں
نیشنل میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے سلسلے میں محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے وزارتِ داخلہ کو موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔ محکمۂ داخلہ پنجاب نے محکمۂ صحت کی مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِاعلیٰ کے پی کو کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں بھاگتے، میرے گورنر ہاؤس میں 2 پنجرے خالی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس قابل نہیں کہ اس سے ملاقات کی جائے، ہم اسے لاہور آنے دے رہے ہیں، یہ بہت بڑا احسان ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
چین کے وزیرِ سیاسی امور چن مینگوو نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو چینی صوبے سنکیانگ کے دورے کی دعوت دے دی۔ محسن نقوی سے چینی وزیر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں انسدادِ دہشت گردی، مزید پڑھیں
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈی آئی جی میرپورخاص اور ایس ایس پی میرپورخاص کو معطل کر دیا۔ چیف سیکریٹری نے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی میرپورخاص کی معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس کے مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے 30 ستمبر تک کا وقت دیا مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’امن کے عالمی دن‘ کے موقع پر دیے گئے پیغام میں کہا کہ آج کے دن ہمیں فلسطین کے معصوم لوگوں کی حالت زار کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف نے کہا مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا کہ جامعات کو ہراسمنٹ، منشیات کی لعنت سے پاک کرنے کے لیے گورنر پنجاب کے اقدامات کو سراہتے ہیں۔ انہوں نے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر خان سے متعلق اپنے بیان مزید پڑھیں
تحریکِ انصاف کے لاہور جلسے کے لیے کارکنوں نے لاٹھیاں اٹھا لیں۔ مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کارکنوں نے لاٹھیاں ذاتی حفاظت اور راستہ صاف کرنے کے لیے اٹھا رکھی ہیں۔ دوسری جانب صوابی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کا 23 تا 27 ستمبر کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں