ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان نے کامیابی حاصل کرلی اور وہ مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہوگئے۔ آج ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق مزید پڑھیں
ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام نعمت بیگم ہمدرد یونیورسٹی اسپتال میں 224 طلبہ میں شہید حکیم محمد سعید اسکالر شپ میں چیک و اسناد تقسیم کی گئیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر سعدیہ راشد مزید پڑھیں
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے انتخابات میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فورم نے میدان مار لیا، فورم کے 6 میں سے 4 عہدیدار اور مجلس عاملہ میں 15 میں سے 10 ارکان انتخابات میں کامیاب ہوگئے۔ پروفیسر ڈاکٹر صالحہ رحمان 302 مزید پڑھیں
اسلام آباد کے گاؤں سید پور میں چار سے پانچ چیتوں کی مبینہ موجودگی کی اطلاع ملی ہے۔ چیتوں کی مبینہ موجودگی کے باعث سید پور گاوں میں مساجد سے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
یوکرین میں 2014 میں ملائیشیا کا مسافر طیارہ مار گرانے کے جرم میں نیدر لینڈز کی عدالت نے 3 افراد کو عمرقید کی سز اسنا دی۔ 2014 میں ملائیشین طیارے ایم ایچ 17 کو مار گرانے کے واقعے میں تمام مزید پڑھیں
سیہون: ٹول پلازہ کےقریب انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرنے سے 10 بچوں سمیت 8 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے اخراج کے لیے کٹ لگائے گئے تھے، سیلابی مزید پڑھیں
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 11 نومبرتک غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 79 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تھے۔ اسٹیٹ مزید پڑھیں
عمران خان نے توشہ خانہ تحائف کی 20 فیصد ادائیگی کا قانون بدلا، 50 فیصد ادائیگی کا قانون بنایا اور قانون بدلنے کا خوب خوب کریڈٹ لیا لیکن پھر خود ہی قانون توڑ بھی دیا۔ سعودی ولی عہد کے تحائف مزید پڑھیں
عمران خان نے گھڑی 5 کروڑ 10 لاکھ روپے میں بیچنے کا دعویٰ کیا، 22 جنوری 2019 کو جس دن گھڑی بیچی اسی دن 2 کروڑ روپے کیش توشہ خانہ میں ادا کردیے۔ سوال پیدا ہوگیا کہ کیا پہلے گھڑی مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ اب صارفین دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ میں کسی موضوع پر رائے شماری (پولز) کراسکیں گے۔ یہ فیچر گروپس کے ساتھ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم کر رہی ہے، تا کہ ایسا آرمی چیف لائے جو انہیں بچالے، آرمی چیف کی تقرری پر حکومتی حلقوں میں گھبراہٹ مزید پڑھیں