انٹرمیڈیٹ پارٹ II،I کے سالانہ امتحانات، ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی

تعلیمی بورڈز کے تحت انٹرمیڈیٹ کا دوسرا سالانہ امتحان یکم دسمبر سے لیا جائے گا، ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کےمطابق یکم دسمبر کو انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے پہلے روز 3 مضامین سائیکالوجی، کمرشل جغرافیہ اور مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا نوجوانوں کو بزنس کیلئے 20 لاکھ اور ٹیکنیکل سپوٹ فراہم کرنے کا فیصلہ

نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈ،وفاقی حکومت نے ایوارڈز انٹری کی تایخ 30 نومبر تک توسیع کر دی،ایوارڈ جیتنے والے نوجوانوں کو حکومت بزنس کیلئے 20 لاکھ اور ٹیکنیکل سپوٹ فراہم کرے گی۔ وفاقی حکومت مزید پڑھیں

پیک نے امتحان کیلئے رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولوں کا ریکارڈ مانگ لیا

پرائیویٹ سکولز کے طلبہ بھی لارج سکیل اسیسمنٹ کا امتحان دیں گے، پیک نے امتحان کیلئے رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولوں کا ریکارڈ مانگ لیا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولز کے طلبہ بھی لارج سکیل اسیسمنٹ کا امتحان دیں مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس نے مال روڈ پر پہلے ہی روز 03 ہزار سے زائد ڈیجیٹل چالان کر دیئے

ٹریفک پولیس نے مال روڈ پر پہلے ہی روز 03 ہزار سے زائد ڈیجیٹل چالان کر دیے۔ سی ٹی او اسد اعجاز ملہی کے مطابق بغیر ہیلمٹ، لین لائن، بغیر ڈرائیونگ لائسنس، ون وے اور رانگ پارکنگ پر ڈیجیٹل چالان مزید پڑھیں

نائیجریا میں کاشتکار اور چرواہا قبائلی تکرار، مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 12 افراد ہلاک

شمالی نائیجریا کی ریاست پلاٹیو میں کاشتکار اور چرواہا قبائلی تکرار ، مسلح افراد کے گاؤں پر حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کاشتکار قبیلے کے مسلح مزید پڑھیں

جس کو فراڈ کہا جا رہا ہے اس کے پاس وزیراعظم پاکستان کو تحفے میں دی گئی گھڑی کیا کر رہی ہے:ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ یہ سوال بہت اہم ہے جس کو فراڈ کہا جا رہا ہے اس کے پاس وزیراعظم پاکستان کو تحفے میں دی گئی گھڑی کیا کر رہی ہے؟ مزید پڑھیں

عمران خان کو گھڑی کی خرید اور فروخت کی ٹریل دینا پڑے گی:خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کی گھڑی بیچنے کے حوالے سے کیبنٹ ڈویژن کے ہر اس ممبر کے خلاف کرمنل کیس بنے گا جس نے اسکی قیمت کا تخمینہ لگایا ہے۔ کیپٹل ٹاک مزید پڑھیں

کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا گیا

کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا گیا ہے۔ کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کے مارٹن ماوین جینا نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف کو مزید پڑھیں

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں جاری

بلوچستان کے 32 اضلاع میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں جاری۔ صوبے کے دیگردو اضلاع لسبیلہ اور حب میں مخصوص نشستوں کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہیں۔ دوسری جانب پشین مزید پڑھیں