پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 186 پوائنٹس اضافے سے 42983 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 369 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 18 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے۔ واٹس ایپ کے آئی او ایس ورژن (آئی فونز صارفین) کے لیے خود کو میسج کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کاعمر فاروق ظہور کے خلاف دبئی میں قانونی کارروائی کرنےکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے کا دعویٰ کرنے والے عمر فاروق ظہور کے خلاف دبئی میں قانونی کارروائی کرنےکا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عمر ظہور مزید پڑھیں

فل بورڈ نے فلم جوائے لینڈ کے بعض حصے حذف کر نے کے بعد نمائش کی اجازت دے دی

مرکزی فلم سنسر بورڈ کے فل بورڈ نے فلم جوائے لینڈ کے بعض حصے حذف کر نے کے بعد نمائش کی اجازت دے دی۔ فلم جوائے لینڈ کے معاملے پر مرکزی فلم سنسر بورڈ کے فل بورڈ کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں لانگ مارچ کے خلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا اور بینچ کل درخواست پر سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 : جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت ملکی و غیر ملکی شخصیات کی ایکسپو سینٹر آمد جاری

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری ہے، دوسرے روز کی اہم بات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شرکت تھی۔ آئیڈیاز 2022 میں نمائش کے دوسرے روز بھی بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی شخصیات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: وزیراعلیٰ محمود خان اور مراد سعید کے خلاف تھانے میں درخواست جمع

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف تھانہ تیمرگراہ میں مقدمے کے اندراج کی درخواست جمع کرادی گئی۔ شہریوں نے تیمر گراہ میں جلسے اور سڑک بندکرنے کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست مزید پڑھیں

فرح خان نے اپریل میں تحائف بیچے، ایمنسٹی اسکیم سے 33 کروڑ روپے کا فائدہ اٹھایا

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان نے اپریل 2019 میں تقریباً 28 کروڑ روپے کے تحائف بیچے، پھر ایک مہینے بعد مئی 2019 میں شروع ہوئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے تقریباً 33 کروڑ روپے کا مزید پڑھیں